Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: صابن کے بلبلے میں روٹیٹنگ پزل کو حل کرنے کا عالمی ریکارڈ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > صابن کے بلبلے میں روٹیٹنگ پزل کو حل کرنے کا عالمی ریکارڈ
دلچسپ و عجیب

صابن کے بلبلے میں روٹیٹنگ پزل کو حل کرنے کا عالمی ریکارڈ

Published April 21, 2024
Tags: Featured بھارت سے تعلق رکھنے والے چنمے پربھو روٹیٹنگ پزل صابن کے بلبلے میں روٹیٹنگ پزل کو حل گنیز ورلڈ ریکارڈز مختلف طرح سے حل
Share
SHARE

نیو دہلی (ویب ڈیسک): روٹیٹنگ پزل کو ہم نے مختلف طرح سے حل کرتے دیکھا ہے اور بہت سے لوگوں نے اس حوالے سے مختلف ریکارڈ بھی اپنے نام کر رکھے ہیں لیکن کیا آپ نے صابن کے بلبلے میں روٹیٹنگ پزل کو حل کرتے دیکھا ہے؟جی بلکل ایسا ہی کچھ کارنامہ بھارت سے تعلق رکھنے والے چنمے پربھو نے انجام دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق چنمے پربھو پیشے کے اعتبار سے سائبر سکیورٹی کا ماہر ہے لیکن اس نے اپنی ذہانت اور پھرتی سے گنیز ورلڈ ریکارڈز میں اپنا نام درج کروا لیا ہے۔

اس حوالے سے گنیز ورلڈ ریکارڈز نے اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں چنمے پربھو کو عالمی ریکارڈ بناتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چنمے پربھو نے پہلے میز پر صابن کا بلبلہ بنایا اور پھر اس میں بہت مہارت سے بغیر بلبلے کو نقصان پہنچائے روٹیٹنگ پزل کو ڈالا اور اسے حل کرنا شروع کردیا۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق چنمے پربھو نے سب سے کم وقت 32.69 سیکنڈز میں اسے حل کیا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ چنمے پربھو نے تکونہ روٹیٹنگ پزل کو حل کیا ہے جسے انگریزی میں ٹیٹراہیڈرون کہتے ہیں۔

TAGGED:Featuredبھارت سے تعلق رکھنے والے چنمے پربھوروٹیٹنگ پزلصابن کے بلبلے میں روٹیٹنگ پزل کو حلگنیز ورلڈ ریکارڈزمختلف طرح سے حل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی ریاست ٹینیسی میں پارٹی کےدوران فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 14 زخمی
Next Article کراچی: جناح اسپتال میں سہولیات کا فقدان، مریض جان بچانیوالی ادویات باہر سے خریدنے پر مجبور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی (ویب ڈیسک): ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، پشاور، سوات،…

May 3, 2023
دنیا

اقوام متحدہ کے سربراہ نے خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کردیا

نیویارک (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کردیا۔عرب میڈیا…

April 18, 2024
انٹرٹینمنٹ

امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے نے شادی کے دو سال بعد طلاق لے لی

نیو یارک (شوبز ڈیسک): امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے اور شوہر ڈالٹن گومز نے شادی کے دو سال بعد علیحدگی اختیار…

July 18, 2023
دنیاکاروبار

نئی منڈیوں کی تلاش،مصر ی صدر آج انڈیا میں مہمان خصوصی

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): مصر کے عبدالفتح السیسی 26 جنوری کو انڈیا کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں مہمان خصوصی…

January 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?