Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملک میں قحط کا سماں:آٹا 160 روپےکلو،لوگ مرنے لگے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ملک میں قحط کا سماں:آٹا 160 روپےکلو،لوگ مرنے لگے
پاکستان

ملک میں قحط کا سماں:آٹا 160 روپےکلو،لوگ مرنے لگے

Published January 7, 2023
Tags: Featured سستا آٹا لینے کی جدوجہد مزدور جاں بحق میرپورخاص
Share
SHARE

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): میرپورخاص میں سستا آٹا لینے کی جدوجہد میں 6 بچیوں کا باپ انتقال کرگیا. مزدور سستا آٹا لینے کے دوران رش میں گرگیا اور شہریوں کے پیروں تلے آنے اور دم گھٹنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا. میرپورخاص میں سستا آٹا لینے کے دوران رش میں گر کر دم گھٹنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔

مزدور کے انتقال کا واقعہ گلستان بلدیہ لان کے احاطے میں کمشنر آفس کے عقب میں پیش آیا۔

عینی شاہدین کے مطابق مزدور سستا آٹا لینے کے دوران رش میں گرگیا اور شہریوں کے پیروں تلے آنے اور دم گھٹنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔جاں بحق مزدور 6 بچیوں کا والد تھا۔واقعے کے بعد لواحقین نے پریس کلب کے سامنے لاش سمیت دھرنا دے دیا۔

دوسری جانب لاہور میں آٹا مسلسل مہنگا ہوکر 160 روپے کلو ہوگیاہے.

آٹے کی قیمت میں مسلسل اضافہ پر وزیراعلیٰ پنجاب محکمہ خوراک کے افسران پر برس پڑے.

وزیراعلیٰ پنجاب نے افسران سے سوال پوچھے کہ عوام آٹے کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان دکھائی دے رہی ہے، آپ دفتروں میں بیٹھےکیا کارکردگی دکھا رہے ہیں؟

وزیراعلیٰ پنجاب نے افسران سے سوال پوچھے کہ عوام آٹے کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان دکھائی دے رہی ہے، آپ دفتروں میں بیٹھےکیا کارکردگی دکھا رہے ہیں؟

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے آٹےکی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر سیکرٹری اور ڈائریکٹر محکمہ خوراک پنجاب پر سخت ناراضی کا اظہار کیا۔

ذرائع کے مطابق آٹےکی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے سیکرٹری فوڈ اور ڈائریکٹر فوڈ کی سرزنش کی اور ساتھ ہی انہیں آٹےکی فراہمی کو فوری معمول پر لانے کی ہدایت بھی کی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے متعلقہ محکموں کے افسران سے پوچھا کہ عوام آٹےکی بڑھتی قیمتوں سے پریشان دکھائی دے رہی ہے، آپ دفتروں میں بیٹھےکیا کارکردگی دکھا رہےہیں؟

وزیر اعلیٰ نے متعلقہ افسران سے کہا کہ ہم نےلوگوں سےگڈگورننس کا وعدہ کر رکھا ہے، گندم کوٹہ اور امدادی قیمت بھی بڑھائی پھر بھی یہ حال کیوں ہے؟ صوبے بھر میں فوری طور پر آٹے کی قیمتوں کو کنٹرول کیا جائے اور ناجائز منافع خوری کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔

TAGGED:Featuredسستا آٹا لینے کی جدوجہدمزدور جاں بحقمیرپورخاص
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جان ابراہم کوبچے بے حد پسندمگربچے پیدا نہ کرنےکا فیصلہ
Next Article ورجینیاامریکہ:اسکول میں 6 سالہ بچے کی فائرنگ، ٹیچر شدید زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

مکیش امبانی نے دنیا کی مہنگی ترین بم پروف مرسڈیز کار خریدلی

ممبئی (ویب ڈیسک): ایشیاکے سب سے امیر ترین بھارتی بزنس مین مکیش امبانی نے نئی ’بم پروف‘ مرسڈیز کار خریدلی…

July 27, 2023
پاکستان

پارٹی کو آگے بڑھانے کیلئے نئی قیادت پر سوچا جا رہا ہے: رؤف حسن

اسلام آباد (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اور علی امین…

November 29, 2024
کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کا کورٹ مارشل کیا جائے؛ باسط علی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): سابق ٹیسٹ بیٹر باسط علی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کورٹ مارشل کا مطالبہ کر دیا۔قومی ٹیم…

August 15, 2025
پاکستان

عمران خان حکومت کیلیے ہاتھی بن گیا:جیل میں 7 سیل مختص، سکیورٹی خرچہ ماہانہ 12 لاکھ روپے: ایڈووکیٹ جنرل کی آگاہی

لاہور (ویب ڈیسک): ایڈووکیٹ جنرل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں سکیورٹی سے متعلق عدالت کو…

April 3, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?