Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراٹے کامبیٹ 45 کلو گرام کیٹیگری:پاکستانی شاہ زیب رند نے بھارتی فائٹرکو 20 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کردیا،سلمان خان بھی فین بن گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراٹے کامبیٹ 45 کلو گرام کیٹیگری:پاکستانی شاہ زیب رند نے بھارتی فائٹرکو 20 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کردیا،سلمان خان بھی فین بن گئے
پاکستانکھیل

کراٹے کامبیٹ 45 کلو گرام کیٹیگری:پاکستانی شاہ زیب رند نے بھارتی فائٹرکو 20 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کردیا،سلمان خان بھی فین بن گئے

Published April 21, 2024
Tags: 20، 20 سیکنڈ میں ناک آؤٹ Featured بھارت کے رانا سنگھ کو 20 سیکنڈ میں ہی روند ڈالا پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند کو مبارک باد سلمان خان کراٹے کامبیٹ کے 45 کلو گرام کیٹیگری
Share
SHARE

دبئی (ویب ڈیسک): بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کیا ہر جگہ 20، 20 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کر دیتے ہو ۔دبئی میں ہونے والے کراٹے کامبیٹ کے 45 کلو گرام کیٹیگری والے مقابلوں میں پاکستان کے شاہ زیب رند نے بھارت کے رانا سنگھ کو 20 سیکنڈ میں ہی روند ڈالا تھا۔شاہ زیب نے مقابلہ صرف 20 سیکنڈ میں اپنے نام کیا، فائٹ کے بعد سلمان خان نے شاہ زیب سے ملاقات میں انہیں مبارکباد دی اور کہا کہ کیا ہر جگہ 20، 20 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کر دیتے ہو ۔

شاہ زیب نے فائٹ شروع ہوتے ہی لاتوں اور مکوں کے ایسے وار کیے کہ بھارتی فائٹر رانا سنگھ سہہ نہ سکے اور ایک کونے میں دبک کر ہمت ہار بیٹھے جس پر انہیں ریفری نے ٹیکنیکل ناک آؤٹ قرار دے دیا۔

شاہ زیب نے مقابلہ صرف 20 سیکنڈ میں اپنے نام کیا، فائٹ کے بعد سلمان خان نے شاہ زیب سے ملاقات میں انہیں مبارکباد دی اور کہا کہ کیا ہر جگہ 20، 20 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کر دیتے ہو ۔

واضح رہے پاکستان نے کراٹے کامبیٹ مقابلوں میں بھارت کو 1-2 سے شکست دی تھی۔

TAGGED:20، 20 سیکنڈ میں ناک آؤٹFeaturedبھارت کے رانا سنگھ کو 20 سیکنڈ میں ہی روند ڈالاپاکستانی فائٹر شاہ زیب رند کو مبارک بادسلمان خانکراٹے کامبیٹ کے 45 کلو گرام کیٹیگری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: جناح اسپتال میں سہولیات کا فقدان، مریض جان بچانیوالی ادویات باہر سے خریدنے پر مجبور
Next Article اسلام آباد سے سعودی شہری اغوا، تھانہ مارگلہ میں‌مقدمہ درج
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

لاس اینجلیس :گریمی میں پرفارم کرنے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ

لاس اینجیلس(شوبز ڈیسک): پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے دنیائے موسیقی کے اعلیٰ ترین گریمی ایوارڈز میں بہترین پرفارمنس دے کر…

February 6, 2023
دنیاصحت

برطانیہ:کورونا سے نامناسب طریقے سے نمٹنے کےسبب زائد اموات ہوئیں؛ کورونا انکوائری رپورٹ

لندن (ہیلتھ ڈیسک): برطانیہ میں کورونا وبا سے نامناسب طریقے سے نمٹنے کے سبب زائد اموات ہوئیں اور معاشی نقصان…

July 19, 2024
دلچسپ و عجیب

جادو ٹونے والے برازیل بھی پہنچ گئے، قبر کھول کر خاتون کا سر چوری کرلیا

ریو ڈی جنیرو (ویب ڈیسک): ایک ہول ناک اور غیر معمولی واقعے میں ایک مقتول خاتون کی قبر سے ان…

July 31, 2023
پاکستان

زمان پارک میں اکیلی خاتون ہےتوپپیٹرول بم کون برسارہاہے،مریم

لاہور (ویب ڈیسک):مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ اگر 'زمان پارک' میں صرف ایک…

March 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?