Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی چڑیا گھر: 2 شیر، ہتھنی اور ہرن کے بچوں کے بعد راجو نامی بن مانس بھی مرگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی چڑیا گھر: 2 شیر، ہتھنی اور ہرن کے بچوں کے بعد راجو نامی بن مانس بھی مرگیا
پاکستان

کراچی چڑیا گھر: 2 شیر، ہتھنی اور ہرن کے بچوں کے بعد راجو نامی بن مانس بھی مرگیا

Published August 14, 2023
Tags: Featured دو شیر، ہتھنی، ہرن کے بچے اورکئی پرندے مرچکے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی چڑیا گھر میں راجو نامی بن مانس مرگیا، بن مانس کی عمر 26 سال تھی۔ڈائریکٹر کراچی چڑیا گھر اقبال نواز نے بن مانس راجو کی موت کی تصدیق کی ہے، اقبال نواز کے مطابق دو مادہ بن مانس بھی چڑیا گھر میں موجود ہیں۔خیال رہےکہ کراچی چڑیا گھر میں ڈیڑھ سال میں دو شیر، ہتھنی، ہرن کے بچے اورکئی پرندے مرچکے ہیں۔

دوسری جانب کنسلٹنٹ کراچی چڑیا گھر ڈاکٹر ایم ایچ پیرزادہ نے معائنےکی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی ہے۔

ڈاکٹر ایم ایچ پیرزادہ کے مطابق بن مانس کی ہلاکت ہارٹ اٹیک سے ہوئی ہے، مردہ بن مانس کے پھیپھڑے اور گردے ٹھیک ہیں، دل میں خون کا دورانیہ رک جانے سے بن مانس کی موت ہوئی۔

ڈاکٹرایم ایچ پیرزادہ کا کہنا ہےکہ موت کی مزید تفصیلات پوسٹ مارٹم کے بعد سامنے آئیں گی۔

TAGGED:Featuredدو شیر، ہتھنی، ہرن کے بچے اورکئی پرندے مرچکے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ذکا اشرف کا مین کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ معاوضےکو دگنا کرنےکا اعلان
Next Article کراچی سیف سٹی پراجیکٹ؛ محفوظ شہری ماحول کیلیے ہماری کوششوں کو ظاہر کرتا ہے، وزیراعلیٰ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

آسٹریلیامیں‌لاکھوں شہری فلسطینیوں‌کے حق میں‌سڑکوں پر نکل آئے، اسرائیل پر پابندی کا مطالبہ

سڈنی (ویب ڈیسک): غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور مظالم کے خلاف آسٹریلیا بھر میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔…

August 25, 2025
انٹرٹینمنٹ

’پشپا ٹو‘ کی اسکریننگ کے دوران مدھیہ پردیش میں بھی جھگڑا، تھیٹر کینٹین مالک کا ایک شخص پر تشدد

مدھیہ پردیش (شوبز ڈیسک): ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے معروف سپر اسٹار الو ارجن کی فلم’پشپا 2‘ کی اسکریننگ کے…

December 12, 2024
پاکستان

الیکشن کی تاریخ پر اتفاق نہ ہوسکا، ایکشن کیلیے PTI سپریم کورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں ملک بھر میں انتخابات ایک ہی دن کرانے کے معاملے میں پاکستان تحریک…

May 4, 2023
دنیا

اسرائیل کا مقصد یرغمالیوں‌کی رہائی نہیں فلسطینیوں کو بھوکا مار کر ان کی جدوجہد کو کچلنا ہے: مصری صدر

قاہرہ (ویب ڈیسک): مصر کے صدر عبدالفتح السیسی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی غزہ میں جنگ کا مقصد فلسطینیوں…

August 6, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?