Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئیگی، لوگوں کو ٹیکس دینا پڑےگا: وفاقی وزیر خزانہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئیگی، لوگوں کو ٹیکس دینا پڑےگا: وفاقی وزیر خزانہ
پاکستانکاروبار

اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئیگی، لوگوں کو ٹیکس دینا پڑےگا: وفاقی وزیر خزانہ

Published April 22, 2024
Tags: Featured اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں لوگوں کو ٹیکس دینا پڑےگا وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا ہےکہ اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئے گی، لوگوں کو ٹیکس دینا پڑےگا۔دبئی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا کہ معاشی اقدامات کا تعلق کسی حکومت سے نہیں، ملک سے ہے، جون تک زرمبادلہ کے ذخائر 9 سے 10 ارب ڈالر تک رہیں گے، جولائی تک پی آئی اے پرائیوٹائز ہوجائےگی، اسلام آباد ائیرپورٹ کی نجکاری کے لیے ترکیہ اور یورپ سے بات جاری ہے، لاہور اور کراچی ائیرپورٹ کو بھی پرائیوٹائز کیا جائےگا۔

محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پاکستان کو فی الحال بین الاقوامی فنڈنگ کی کمی نہیں، کرنٹ اکاؤئنٹ خسارےکو کم کرنےکی کوشش میں ہیں،کرنٹ اکاوئنٹ خسارہ کم کرنے میں کامیابی ملی ہے، “ڈیجیٹل پاکستان“ کے لیے ورلڈ بینک 10سال تک سپورٹ کرنے کو تیار ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئے گی، لوگوں کو ٹیکس دینا پڑے گا، ہم بین الاقوامی ادائیگیاں کامیابی سے کر رہے ہیں، پاکستان پر عالمی اداروں کا اعتماد بحال ہوچکا ہے، اماراتی بینکس سے قلیل مدت کے لیے ٹریڈ فنائنس ملنےکی امید ہے۔

TAGGED:Featuredاب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیںلوگوں کو ٹیکس دینا پڑےگاوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 24اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
Next Article ڈی آئی خان میں ہلاک دہشتگرد کسٹم پر حالیہ حملے میں ملوث تھے: سی ٹی ڈی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

حیدرآباد انٹربورڈ میں نتائج میں تاخیر ، آئی ٹی مینیجر اور ناظم امتحانات عہدے سے فارغ

حیدرآباد (ویب ڈیسک): حیدرآباد انٹربورڈ میں نتائج میں تاخیر کے معاملے پر آئی ٹی مینیجر اور ناظم امتحانات کو عہدے…

October 25, 2024
پاکستاندنیا

عمران معاملے پر پاک امریکا تعلقات میں تناؤ ہے: سابق امریکی مشیر

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا کی قومی سلامتی امور کے سابق مشیر جان بولٹن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان…

May 20, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

پہلی بار ایک روبوٹ وکیل امریکی عدالت میں مقدمہ لڑیگا

کراچی (ویب ڈیسک): دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس ایک روبوٹ وکیل کی حیثیت سے…

January 9, 2023
پاکستانکاروبار

تھر کے کوئلے سے دسمبر تک مزید 600 میگا واٹ بجلی بنے گی، مجموعی پیداوار 3300 میگاواٹ ہو گی

اسلام کوٹ -کراچی (ویب ڈیسک): معیشت کی بہتری کے ساتھ توانائی کے میدان سے بھی اچھی خبریں آنے لگیں، تھر…

July 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?