Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: تاجر نے میسی کے مداح کو فٹبال تھیم والا گھر تحفے میں دیدیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > تاجر نے میسی کے مداح کو فٹبال تھیم والا گھر تحفے میں دیدیا
دلچسپ و عجیب

تاجر نے میسی کے مداح کو فٹبال تھیم والا گھر تحفے میں دیدیا

Published March 21, 2023
Tags: Featured ایسے گھر میں رہنا ایک خواب تھا؛ زبیر بزنس مین نے زبیر کو قطر لے جانا چاہا پیشکش کو ٹھکرادیا
Share
SHARE

دبئی (ویب ڈیسک): دبئی میں مقیم بزنس مین نے بھارتی ریاست کیرالہ میں لیونل میسی کے مداح کو فٹبال کی تھیم والا گھر تحفے میں دیدیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دو بیڈ روم والی رہائش گاہ نیلے اور سفید تھیم میں رنگی ہوئی ہے اور اس کی چھت پر فٹبال ہے جبکہ میسی کی جرسی کے ساتھ انکا شرٹ نمبر 10 بھی لکھا ہوا ہے۔

A #Dubai-based businessman and philanthropist has gifted a football shaped house to a farmer in #Kerala. https://t.co/llqwTM3Grh pic.twitter.com/b8TyAll1cQ

— Khaleej Times (@khaleejtimes) March 20, 2023

قطر میں کھیلے گئے فیفا ورلڈکپ کے دوران زبیر نوجوان نے مقبولیت حاصل کی تھی، حیران کن طور پر اس پرستار کو 1904 کے بعد سے کھیلے گئے ہر فیفا ورلڈکپ میچ کے تمام اعداد و شمار زبانی یاد ہیں، جس سے انہیں سوشل میڈیا پر کافی پذیرائی ملی تھی۔

ورلڈکپ کے دوران بزنس مین نے زبیر کو قطر لے جانا چاہا لیکن انہوں نے اپنی والدہ کی بیماری کی وجہ سے پیشکش کو ٹھکرادیا تاہم دبئی کے رہائشی نے زبیر کے لیے کچھ کرنے اور اسے خصوصی تحفہ فراہم کرنے کا تہیہ کر رکھا تھا۔

Dubai-based businessman, Afi Ahmed, has gifted a football-themed house to a Lionel Messi fan in Kerala, India. The house was presented to Zubair Vazhakkad, a farmer, last week.#AfiAhmed #ThemedHouse #LionelMessi #Dubai #TheFunCruise pic.twitter.com/OM3CAhOdgU

— THE FUN CRUISE (@THEFUNCRUISE1) March 21, 2023

دوسری جانب برنس مین کی جانب سے گھر کا تحفہ دینے پر زبیر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے گھر میں رہنا ایک خواب تھا۔

TAGGED:Featuredایسے گھر میں رہنا ایک خواب تھا؛ زبیربزنس مین نے زبیر کو قطر لے جانا چاہاپیشکش کو ٹھکرادیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دیوداس کی سمترا بھی کورونا کی شکار ہوگئی
Next Article ٹوئٹر صارفین ہوجائیں‌ہوشیار، آپ کا اکاؤنٹ ہیک تو نہیں‌ہوگیا؟
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سندھ کے عوام سیلاب سے پریشان نہ ہوں، تمام انتظامات مکمل، کشتیوں کا بھی انتظام کیا ہے: شرجیل میمن

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سیلاب کو لے کر سندھ کے عوام پریشان…

August 28, 2025
سائنس و ٹیکنالوجی

جاپان کا نیا ایچ تھری راکٹ کامیابی کے ساتھ خلائی سفر پر روانہ

ٹوکیو (ٹیک ڈیسک): جاپان کا نیا فلیگ شپ ایچ تھری راکٹ آج کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا گیا، مذکورہ…

February 17, 2024
کھیل

کرکٹ ورلڈکپ: پاکستانی وفد میچز کے وینیوز کا جائزہ لینے بھارت جائے گا

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کے لیے پاکستانی وفد بھارت کا دورہ کرے گا۔ذرائع کے مطابق…

July 1, 2023
پاکستانکاروبار

بجلی بلوں میں KMC چارجز کی وصولی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع

کراچی (ویب ڈیسک): بجلی بلوں میں میونسپل چارجز کی وصولی کے خلاف حکم امتناع میں توسیع کردی گئی۔سندھ ہائیکورٹ میں…

March 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?