Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کچےکے ڈاکو بے لگام، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افرادکو اغوا کرلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کچےکے ڈاکو بے لگام، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افرادکو اغوا کرلیا
پاکستان

کچےکے ڈاکو بے لگام، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افرادکو اغوا کرلیا

Published April 24, 2024
Tags: 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد اغوا Featured پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی کچےکے ڈاکو بے لگام
Share
SHARE

گھوٹکی (ویب ڈیسک): سندھ میں کچےکے ڈاکو بے لگام ہوگئے ہیں، ڈاکوؤں نے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد مختلف مقامات سے اغوا کرلیے۔ڈاکوؤں نے گھوٹکی کے علاقے آندل سندرانی میں پولیس چوکی نمبر 5 کونشانہ بنایا۔ڈاکو 2 پولیس اہلکاروں کو اسلحے سمیت اغوا کرکے لےگئے، حملے کے بعد پولیس نے بھرپور جوابی کارروائی کی، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو بھی ماراگیا جب کہ ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔

واقعےکے بعد مزید نفری طلب کرلی گئی ہے، مغوی پولیس اہلکاروں کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

ادھر شکار پور میں ڈاکوؤں نے آندلانی پل سے 3 اور کچے کے قریب سے ایک شخص کو اغوا کیا۔

جیکب آباد میں گاؤں گڑھی حسن سے 2 شہریوں کو اغوا کرلیا گیا، مغویوں کی بازیابی کے لیے پولیس کی کوششیں جاری ہیں۔

خیرپور میں ماڈل ٹاؤن اور بھرگڑی ریگولیٹر کے مقام پر پولیس کی ڈاکوؤں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیےگئے جب کہ 3 فرار ہوگئے۔

TAGGED:2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد اغواFeaturedپولیس کی بھرپور جوابی کارروائیکچےکے ڈاکو بے لگام
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہمایوں سعید اور صبور علی کی بوسہ دیتے ہوئےویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین نےعمل کو گھٹیا قرار دیدیا
Next Article کراچی:ملیر، لانڈھی اور سپرہائی وے سمیت اطراف کےعلاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

2022 میں ملک سے 1556 بچے لاپتہ ہوئے

حیدرآباد (نجات نیوز): سال 2022 میں ملک سے 1556 بچے لاپتہ ہوئے۔ 318 بچے اپنے والدین تک نہ پہنچ سکے،…

January 4, 2023
پاکستان

پرویز الٰہی نے اعتماد کے 186 ووٹ حاصل کرلیے؛ اسپیکر

لاہور (نجات نیوز ویب ڈیسک): پنجاب اسمبلی کے اسپیکر سبطین خان نے رات گئے ہونے والے اجلاس میں وزیر اعلیٰ…

January 12, 2023
پاکستان

جہاں ملٹری کی شمولیت ہو وہاں ملٹری کورٹ شامل ہوں گی: جج آئینی بینچ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل کیس میں آئینی بینچ کے…

February 25, 2025
دلچسپ و عجیب

امریکا: جھولے میں بیٹھنے والوں کو تفریح مہنگی پڑ گئی، جھولا 10 منٹ تک الٹا چلتا رہا، تحقیقات شروع

نیویارک (ویب ڈیسک): امریکا میں تفریح کی غرض سے جھولے میں بیٹھنے والوں کو تفریح مہنگی پڑ گئی۔غیر ملکی میڈیا…

August 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?