Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہمایوں سعید اور صبور علی کی بوسہ دیتے ہوئےویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین نےعمل کو گھٹیا قرار دیدیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ہمایوں سعید اور صبور علی کی بوسہ دیتے ہوئےویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین نےعمل کو گھٹیا قرار دیدیا
انٹرٹینمنٹ

ہمایوں سعید اور صبور علی کی بوسہ دیتے ہوئےویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین نےعمل کو گھٹیا قرار دیدیا

Published April 24, 2024
Tags: Featured پاکستانی اسٹار ہمایوں سعید صبور علی کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان معروف اداکارہ
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستانی اسٹار ہمایوں سعید کی معروف اداکارہ صبور علی کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان میں اقرا عزیز کے شوہر یاسر حسین سمیت دیگر اداکاروں کی کاسٹ پر مبنی مزاحیہ تھیٹر پلے ‘ہوٹل جانِ جاناں’ نشر کیا جا رہا ہے۔اس مزاحیہ تھیٹر پلے کو دیکھنے کے لیے آئے روز پاکستانی شوبز شخصیات آرٹس کونسل آف پاکستان تشریف لاتی ہیں جن میں کئی بڑے بڑے فنکاروں کے بھی شامل ہیں۔

اس ایونٹ کی چند ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن میں سے ایک ویڈیو نے صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے۔

یہ وائرل ویڈیو سُپر اسٹار ہمایوں سعید اور اداکارہ صبور علی کی ہے جس میں دونوں فنکاروں کو بےتکلف ہوتے ہوئے دِکھایا گیا ہے۔

مختصر ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہمایوں سعید نے پہلے صبور علی کو گلے لگایا اور پھر اُن کے چہرے پر بوسہ بھی دیا۔

ویڈیو پر تبصرے کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین نے ہمایوں سعید اور صبور علی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا، صارفین نے دونوں فنکاروں کی بےتکلفی کو نامناسب اور گھٹیا عمل قرار دیا۔

TAGGED:Featuredپاکستانی اسٹار ہمایوں سعیدصبور علی کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرلکراچی آرٹس کونسل آف پاکستانمعروف اداکارہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جن ممالک کو بوجھ سمجھ کر کاندھے سے اتارا، آج انہیں دیکھ کر شرمسار ہوتے ہیں، وزیراعظم کا تاجر برادری سے خطاب
Next Article کچےکے ڈاکو بے لگام، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افرادکو اغوا کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جناح ہاؤس حملہ کیس: عمران خان قصوروار ہیں، عدالت نے ضمانت خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت خارج…

November 30, 2024
پاکستان

حالات اس طرف گئے تو آئین میں ایمرجنسی کا آرٹیکل موجود ہے: رانا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ حالات اس طرف گئے تو حکومت کے…

April 4, 2023
پاکستان

اسلام آباد؛ پی ٹی آئی کے 3 ایم پی ایز سمیت قید کارکنان کو مبینہ طور پر چھڑانے کے لیے وین پر حملہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

October 25, 2024
پاکستانتازہ ترین

قادر مگسی اور زین شاہ میں ملاقات: کارسر-کارونجھر کی کٹائی، پنجاب میں نئےکینال اور ڈیجیٹل مردم شماری مسترد

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی (ایس ٹی پی) کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی اور سندھ یونائیٹڈ پارٹی (ایس…

July 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?