لاہور(ویب ڈیسک ): پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے خاتون پولیس افسر کو چیف سکیورٹی آفیسرتعینات کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حنا منور کو ویمن کرکٹ ٹیم کی چیف سکیورٹی آفیسرمقرر کیا گیاہے۔
ذرائع کے مطابق حنا منورپولیس گروپ سے ہیں جن کی 2 برس کیلئے پی سی بی میں تقرری ہوئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کیمپ سے بغیر بتائے کھلاڑیوں کے جانے پر خفا تھا۔