Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اٹلی میں 400 برس پُرانی لاشوں میں کوکین کی باقیات دریافت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > اٹلی میں 400 برس پُرانی لاشوں میں کوکین کی باقیات دریافت
سائنس و ٹیکنالوجی

اٹلی میں 400 برس پُرانی لاشوں میں کوکین کی باقیات دریافت

Published September 25, 2024
Tags: 400 برس قبل مرنے والے دو افراد Featured اٹلی کوکین کی باقیات دریافت یونیورسٹی آف میلان کے محققین
Share
SHARE

میلان (ٹیک ڈیسک): اٹلی میں 400 برس قبل مرنے والے دو افراد میں کوکین کی باقیات دریافت کی گئی ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ یورپ میں یہ مواد بطور دوا گزشتہ تعین کردہ دور سے زیادہ پہلے سے استعمال کیا جا رہا ہے۔یونیورسٹی آف میلان کے محققین نے میلان سے ملنے والی 17 ویں صدی کی دو لاشوں میں اس منشیات کی باقیات دریافت کیں۔

تحقیق میں ان افراد کے دماغ میں تین اہم مالیکیولز (کوکین، ہائجرین اور بینزوئلیسجونِن) پائے گئے، جو ممکنہ طور پر انہوں نے اپنی موت سے قبل دوا کے طور پر لیے گئے ہوں گے۔

محقق گایا جیورڈانو نے بتایا کہ ممکنہ طور پر کوکین کو معالجین (جو استپال میں علاج نہیں کرتے تھے) کی جانب سے دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔

جرنل آف آرکیولوجیکل سائنس میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ یہ منشیات کوکا پتوں کو چبا کر لی جاتی تھی۔

اس سے قبل یہ مانا جاتا تھا کہ یہ پودا جنوبی امریکا سے یورپ 19 ویں صدی میں پہنچا لیکن تحقیق میں بتایا گیا کہ اب یہ واضح ہو گیا ہے کہ یہ پودا سمجھے جانے والے دور سے دو صدیوں پہلے پہنچا تھا۔

TAGGED:400 برس قبل مرنے والے دو افرادFeaturedاٹلیکوکین کی باقیات دریافتیونیورسٹی آف میلان کے محققین
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فرانس:پی جے فیریٹ کاماہرین آثار قدیمہ کیلیے 200 سال پُرانا بوتل بند پیغام دریافت
Next Article جعلی خبریں روکنےکیلئے اخبارات کا کردار بہت اہم ہے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کیلئے معیاری فیول دستیاب نہ ہونے کا انکشاف

(ویب ڈیسک): بہاولپور : نگران وزیراعظم کے دورہ شاہدرہ کرکٹ گراؤنڈ کے دوران ہیلی کاپٹر کیلئے معیاری فیول کی عدم…

November 16, 2023
کھیل

آئرلینڈ کیخلاف شکست:کوئی بہانہ قبول نہیں، رمیز راجا سخت نالاں

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کی آئرلینڈ کیخلاف شکست اور آئی…

May 12, 2024
کھیل

ورلڈکپ: پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی چھٹی وکٹ 140 رنز پر گر گئی

(ویب ڈیسک ): آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں بنگلادیش کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے…

October 31, 2023
پاکستانکاروبار

راجن پور ،جیکب آباد میں کپاس اور دھان کی فصل پر سفید مکھی کا حملہ

جیکب آباد (ویب ڈیسک): راجن پور میں کپاس کی فصل پر سفید مکھی کا حملہ شدت اختیار کرگیا۔ پنجاب بھر…

September 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?