Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سپریم کورٹ احکامات پرعمل: وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہرسڑک سے رکاوٹیں ختم، رینجرز ہیڈکوارٹرجناح کورٹس پر اب بھی موجود
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سپریم کورٹ احکامات پرعمل: وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہرسڑک سے رکاوٹیں ختم، رینجرز ہیڈکوارٹرجناح کورٹس پر اب بھی موجود
پاکستان

سپریم کورٹ احکامات پرعمل: وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہرسڑک سے رکاوٹیں ختم، رینجرز ہیڈکوارٹرجناح کورٹس پر اب بھی موجود

Published April 27, 2024
Tags: Featured سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل وزیراعلیٰٰ ہاؤس سے رکاوٹیں ہٹادی گئیں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے وزیراعلیٰٰ ہاؤس کے باہرسڑک سے رکاوٹیں ہٹادی گئیں۔ سپریم کورٹ نے نجی اور سرکاری عمارتوں کے باہرفٹ پاتھوں سے بھی رکاوٹیں اور تجاوزات ہٹانےکاحکم دیا ہے.

اس سلسلے میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے 3 دن میں تمام تجاوزات ختم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔

یاد رہے کہ دو روز قبل سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں شہر میں انسداد تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تھی جس میں عدالت نے رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس کے باہر سے بھی تجاوزات ہٹانے کا حکم دیا تھا۔

TAGGED:Featuredسپریم کورٹ کے احکامات پر عملوزیراعلیٰٰ ہاؤس سے رکاوٹیں ہٹادی گئیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے 13 اعلیٰ افسران برطرف
Next Article فارینر سیکورٹی سیل ناکام،غیر ملکیوں کی سکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانیکا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

فرانس: پولیس کے ہاتھوں ٹیکسی ڈرائیور قتل،ملک بھر میں احتجاج،جلاؤگھیراؤ

پیرس (ویب ڈیسک): پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے خلاف فرانس کے مختلف شہروں میں پرتشدد مظاہرے جاری ہیں…

July 1, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا اینڈرائیڈ کیلئے دلچسپ فیچر پر کام جاری

(ویب ڈیسک): کیلیفورنیا: واٹس ایپ ایک بار پھر دلچسپ نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جو فی الحال صرف…

October 13, 2024
پاکستانتازہ ترین

102 گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کوکلATC کورٹ میں پیش کرنےکاحکم

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور کی ایک عدالت نے پولیس کو پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے گرفتار 102 کارکنوں کو…

March 19, 2023
انٹرٹینمنٹ

بھارت کے لیجنڈری اداکار دھیرج کمار نمونیا سے انتقال کرگئے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار دھیرج کمار 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔’روٹی کپڑا…

July 17, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?