Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکا کے اعلیٰ سطح کے وفد کا پاکستان کا دورہ، تعلقات پر بات چیت جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > امریکا کے اعلیٰ سطح کے وفد کا پاکستان کا دورہ، تعلقات پر بات چیت جاری
پاکستان

امریکا کے اعلیٰ سطح کے وفد کا پاکستان کا دورہ، تعلقات پر بات چیت جاری

Published April 30, 2024
Tags: Featured سطح کا امریکی وفد ہے، دورے میں پاک امریک سفارتی ذرائع نے بتایاکہ موجودہ حکومت کے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): پاکستان اور امریکاکے درمیان تعلقات پر بات چیت جاری ہے اور امریکا کا اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان میں موجود ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی وفد اتوار کی شب دوحا سے پاکستان پہنچا، اعلیٰ سطح کا امریکی وفد 3رکنی ہے جس کی قیادت امریکا کے انڈر سیکرٹری جان باس کر رہے ہیں۔

سفارتی ذرائع نے بتایاکہ موجودہ حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پاکستان آنے والا یہ پہلا اعلیٰ سطح کا امریکی وفد ہے، دورے میں پاک امریکا تعلقات اور اس میں بہتری کےلیے مفصل جائزہ لیا جا رہا ہے۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ خطے کی صورتحال اور سکیورٹی معاملات بھی زیر غور ہیں جبکہ امریکی وفد آج رات واپس روانہ ہوگا۔

TAGGED:Featuredسطح کا امریکی وفد ہے، دورے میں پاک امریکسفارتی ذرائع نے بتایاکہ موجودہ حکومت کے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکا میں خالصتان رہنما کو قتل کرانے کی منظوری ’را‘ کے سربراہ نے دی؛ واشنگٹن پوسٹ
Next Article دورہ انگلینڈ :وومن کرکٹ اسکواڈ کا اعلان، مین اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ٹیلر سوئفٹ نے پاپ میوزک کے بادشاہ مائیکل جیکسن کا ریکارڈ توڑ دیا

لندن (شوبز ڈیسک): امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے ’ایرس ٹور‘ کے دوران لندن کے ویمبلی اسٹیڈیم میں آئیکونک گلوکار…

August 23, 2024
کھیل

ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، حسن علی کی واپسی، شاداب نائب کپتان برقرار

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ 2023 کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔پی سی بی کے چیف…

September 22, 2023
پاکستان

سپریم کورٹ کےلارجر بینچ کوتحلیل کیا جائے، قومی اسمبلی میں قراردادمنظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی…

April 13, 2023
کھیل

ملائیشیا کے بولر کیجانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بولنگ کا نیا ریکارڈ قائم

کوالالمپور (اسپورٹس ڈیسک): ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں بولنگ کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) مینز…

July 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?