Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایشیا کپ: پاک سری لنکا آج سیمی فائنل کھیلیں گے،بارش کی پیشگوئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ایشیا کپ: پاک سری لنکا آج سیمی فائنل کھیلیں گے،بارش کی پیشگوئی
کھیل

ایشیا کپ: پاک سری لنکا آج سیمی فائنل کھیلیں گے،بارش کی پیشگوئی

Published September 14, 2023
Tags: Featured بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی جیتنے والی ٹیم فائنل میں بھارت کا مقابلہ کرے گی
Share
SHARE

کولمبو (اسپورٹس ڈیسک): ایشیا کپ کا اہم میچ آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج کولمبو میں کھیلا جائے گا اور یہ پاکستان کا فائنل میں پہنچنے کا آخری موقع ہے۔ کولمبو میں بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے، رات سے ہونے والی بارش کا سلسلہ تھم گیا لیکن ابھی تک بادل چھائے ہوئے ہیں اور تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔

کولمبو شہر میں آج دن بھر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے، تین مختلف اوقات میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی ہے۔

کولمبو کا فورکاسٹ دیکھا جائے تو آج وہان 93 فیصد بارش کا امکان ہے، اور دن کے اوقات میں بارش زیادہ متوقع ہے۔

آج کے میچ میں جیتنے والی ٹیم اتوار 17 سمتبر کو فائنل میں بھارت کا مقابلہ کرے گی۔

واضح رہے کہ اگر بارش کے باعث میچ مکمل نہ ہوسکا تو سری لنکا فائنل میں پہنچ جائےگا اور پاکستان باہر ہوجائے گا۔

TAGGED:Featuredبارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئیجیتنے والی ٹیم فائنل میں بھارت کا مقابلہ کرے گی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article افغان اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن: امریکی ڈالر مزید سستا، 297 روپے کا ہوگیا
Next Article قطر سے اسلام آباد کی پرواز میں ہنگامی صورتحال، طیارے کو واپس دوحا اتار لیا گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سویلین کا کبھی فوجی عدالتوں میں ٹرائل نہیں ہوسکتا کہنا درست نہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کےٹرائل کےخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس…

June 23, 2023
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

روس نےسونامی بنا کر پورا ملک تباہ کرنیوالا ہتھیار بنا لیا

ماسکو: روس نے سونامی بنا کر پورا ملک تباہ کرنے والا ہتھیار بنا لیا۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق…

January 19, 2023
انٹرٹینمنٹ

دیپیکا فیفا ٹرافی کی رونمائی کرنے والی پہلی بین الاقوامی اداکارہ

قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں آج دفاعی چیمپئن فرانس اور ارجنٹینا مدمقابل ہیں۔ فائنل شروع ہونے سے…

December 18, 2022
پاکستان

کراچی کے 25 ٹاؤنز میں فنڈز منتقلی کا یکساں نظام نافذ کر دیا ؛سلمان مراد

کراچی (ویب ڈیسک): ڈپٹی میئر کراچی سلمان مراد نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے…

July 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?