Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اوور بلنگ کرنیوالے ڈسکوز افسران کیخلاف 3 سال کی سزا کا بل منظور، کارروائی نیپرا کریگا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اوور بلنگ کرنیوالے ڈسکوز افسران کیخلاف 3 سال کی سزا کا بل منظور، کارروائی نیپرا کریگا
پاکستانکاروبار

اوور بلنگ کرنیوالے ڈسکوز افسران کیخلاف 3 سال کی سزا کا بل منظور، کارروائی نیپرا کریگا

Published May 5, 2024
Tags: Featured آئندہ ایف آئی اے نہیں نیپرا اوور بلنگ پر کارروائی کرے گا اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور نیشنل آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): نیشنل آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور کر لیا۔وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کی جانب سے بتایا گیا کہ قومی اسمبلی نے ڈسکوز میں اووربلنگ پر قانون سازی کی منظوری دیدی ہے۔

وزیر توانائی نے کہا کہ نیپرا ایکٹ میں ترمیم سے ایک اور وعدہ پورا کر دکھایا، اس شق سے اوور بلنگ اور غلط بلنگ والے افسران کی پکڑ ہو سکے گی۔

سردار اویس لغاری نے مزید کہا کہ آئندہ ایف آئی اے نہیں نیپرا اوور بلنگ پر کارروائی کرے گا۔

اس حوالے سے نیپرا کے ذرائع نے بتایا کہ ایف آئی اے کی بلا وجہ ہراسمنٹ سے بچنے کے لیے رولز تبدیل کیے گئے، ایف آئی اے صرف نشاندہی کرے گا اور افسران کی گرفتاری کا مجاز نہیں ہو گا۔

TAGGED:Featuredآئندہ ایف آئی اے نہیں نیپرا اوور بلنگ پر کارروائی کرے گااوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظورنیشنل آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نیپراوفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پیپلز پارٹی کے نامزد گورنر پنجاب کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی
Next Article سمندری طوفانوں کا خطرہ: مالدیپ نےتیرنے والا شہر تعمیر کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

گوگل اسٹریٹ ویو میں خوفناک مخلوق نے امریکیوں کو دہشت زدہ کردیا

یوٹاہ-امریکا (ویب ڈیسک): گوگل اسٹریٹ ویو یا گوگل میپس کی ایپ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپ…

November 16, 2023
پاکستان

آئی جی سندھ کا ڈی آئی جی کے بیٹے کی ہوائی فائرنگ کا نوٹس

کراچی (ویب ڈیسک): آئی جی سندھ نے ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر کے بیٹے کی ہوائی فائرنگ کا نوٹس…

March 28, 2024
پاکستان

جو بھی ہوا اس کا احتساب اور جواب طلبی عمران خان کرینگے: ترجمان بشریٰ بی بی

پشاور (ویب ڈیسک): بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی کا کہنا ہے کہ جو بھی ہوا اس کا احتساب…

November 29, 2024
پاکستانکاروبار

IMF معاہدے میں تاخیر:پاکستان کو قرضوں کی ادائیگیوں میں مشکلات

واشنگٹن (ویب ڈیسک): ایک امریکی بینک نے خبردار کیا ہے کہ اگر پاکستان عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے…

March 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?