Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پیپلز پارٹی کے نامزد گورنر پنجاب کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پیپلز پارٹی کے نامزد گورنر پنجاب کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی
پاکستان

پیپلز پارٹی کے نامزد گورنر پنجاب کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی

Published May 5, 2024
Tags: Featured تقریب اب7 مئی منگل شام 6 بجے ہوگی تقریب حلف برداری ملتوی نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری نا گزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی کر دی گئی۔پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنما حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ گورنرپنجاب کی حلف برداری کی تقریب اب7 مئی بروز منگل شام 6 بجے گورنر ہاؤس میں ہوگی۔

حلف برداری کی تقریب آج شام گورنر ہاؤس میں ہونی تھی جہاں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس شہزادخان نے نامزد گورنر پنجاب سے حلف لینا تھا۔

نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا تعلق پنجاب کے ضلع اٹک سے ہے اور وہ سابق وفاقی وزیر بھی رہے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ پیپلزپارٹی راولپنڈی ڈویژن کے صدر بھی ہیں۔

سردار سلیم حیدر 2008 میں اٹک سے این اے 59 سے ایم این اے منتخب ہوئے تھے۔

TAGGED:Featuredتقریب اب7 مئی منگل شام 6 بجے ہوگیتقریب حلف برداری ملتوینامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نےدنیا کی پانچویں بڑی چوٹی مکالو بھی سر کرلی
Next Article اوور بلنگ کرنیوالے ڈسکوز افسران کیخلاف 3 سال کی سزا کا بل منظور، کارروائی نیپرا کریگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

دنیاجس کی دیوانی،وہ امیتابھ بچن نواز الدین صدیقی کے مداح

کراچی(ویب ڈیسک): بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن بھی اداکار نوازالدین صدیقی کے کام اور ان کی صلاحیتوں کے معترف…

January 2, 2023
پاکستان

عمران خان کا خیال ہے کہ ملک کا قانون ان پر لاگو نہیں ہوتا: بلاول بھٹو

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم اور چیئرمین…

March 15, 2023
پاکستانتازہ ترین

دیامر :مسافر بس اور کارمیں ٹکر، کھائی میں گرگئیں، 30 افراد جاں بحق

کراچی (ویب ڈیسک): دیامر میں مسافربس اور کار ٹکرانے کے بعد کھائی میں گرگئیں جس کے نتیجے میں 30 افراد…

February 7, 2023
دنیا

امریکی ریاست ٹیکساس:برفانی طوفان، 6 افراد ہلاک، بجلی غائب

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی ریاست ٹیکساس میں برفانی طوفان کی وجہ سے لاکھوں افراد تاریکی میں ڈوب گئے جبکہ…

February 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?