Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بوبی دیول کی انڈسٹری میں‌واپسی: اینیمل فلم کےگانے پر رقص، ریکھا کی نقل کرنے کا الزام
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بوبی دیول کی انڈسٹری میں‌واپسی: اینیمل فلم کےگانے پر رقص، ریکھا کی نقل کرنے کا الزام
انٹرٹینمنٹ

بوبی دیول کی انڈسٹری میں‌واپسی: اینیمل فلم کےگانے پر رقص، ریکھا کی نقل کرنے کا الزام

Published May 7, 2024
Tags: ’’ ساسو جی تو نے میری قدر نہ جانی‘‘ کی کاپی Featured بوبی دیول نے فلم اینیمل سے انڈسٹری میں ’’کم بیک‘‘ کیا فلم کے گانے ’’جمالِ جمالو‘‘ پر رقص
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): گمنامی کی جانب بڑھتے جانے والے بوبی دیول نے فلم اینیمل سے انڈسٹری میں ’’کم بیک‘‘ کیا ہے۔ اس فلم کے گانے ’’جمالِ جمالو‘‘ پر اداکار کے رقص نے فلم بینوں کو ایک بار پھر ان کا دیوانہ بنادیا۔بوبی دیول آج کل اپنی فلم اینیمل کی بے مثل کامیابی کی داد سمیٹ رہے ہیں۔ اس فلم نے انھیں انڈسٹری میں پھر سے قدم جمانے کا موقع دیا ہے اور بوبی یہ موقع کسی صورت گنوانا نہیں چاہتے۔

فلم اینیمل کے ایک گانے جمال کودو نے اپنی موسیقی اور اُس پر بوبی دیول کے شاندار رقص سے اب تک مداحوں کو سحر میں جکڑا ہوا ہے۔ اس گانے میں بوبی دیول سر پر شراب سے بھرے گلاس کو رکھ کر توازن کے ساتھ اسٹیپس کرتے نظر آئے تھے۔تاہم اب سوشل میڈیا پر 1988 کی فلم ’’بیوی ہو تو ایسی‘‘ کا ایک کلپ گردش کر رہا ہے۔ یہ کلپ فلم کے گانے ’’ ساسو جی تو نے میری قدر نہ جانی‘‘ کا ہے۔

اس گانے میں ماضی کی خوبرو اداکارہ اور اپنے دور کی بہترین رقاصہ ریکھا کو شراب سے بھرے گلاس کو سر پر رکھ کر رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین نے 38 سال قبل کیے گئے ریکھا کے اس رقص کو سراہتے ہوئے لکھا کہ اُس دور میں اتنی سہولیات نہیں تھی لیکن اس کے باوجود اداکارہ نے کمال مہارت کا مظاہرہ کیا۔

TAGGED:’’ ساسو جی تو نے میری قدر نہ جانی‘‘ کی کاپیFeaturedبوبی دیول نے فلم اینیمل سے انڈسٹری میں ’’کم بیک‘‘ کیافلم کے گانے ’’جمالِ جمالو‘‘ پر رقص
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گندم اسکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی: وزیراعلیٰ سندھ
Next Article حزب اللہ کا اسرائیلی قصبے میتولا ر ڈرون حملہ؛ 2 اسرائیلی فوجی ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بے بنیاد اور غیر ضروری مقدمے بازی کی حوصلہ شکنی ضروری ہے، سپریم کورٹ

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایک فیصلے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ بے بنیاد اور…

August 2, 2024
کھیل

ورلڈ کپ سیمی فائنل کی دوڑ تیز: دفاعی چیمپئن سری لنکا کو شکست کے بعد کیویز پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر آگئے

بنگلور (اسپورٹس ڈیسک): ورلڈکپ کے 41 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو با آسانی5 وکٹوں سے شکست…

November 9, 2023
پاکستان

9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی…

August 21, 2025
پاکستان

دادو کی معزز شخصیت منظور شاھ کی قادر مگسی سے ملاقات،ایس ٹی پی میں شمولیت کا اعلان

(ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی سے دادو کی معزز شخصیت، سابق قوم پرست رہنما…

October 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?