Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گندم اسکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی: وزیراعلیٰ سندھ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گندم اسکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی: وزیراعلیٰ سندھ
پاکستانتازہ ترین

گندم اسکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی: وزیراعلیٰ سندھ

Published May 7, 2024
Tags: پہلی میٹنگ ہی امن و امان پر کی تھی سزا ملے گی گندم اسکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا ملک کی بہتری سب سے پہلے سوچی جائے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گندم اسکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی۔کراچی میں سینئر وزرا کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ گندم کامسئلہ پچھلے سال کیوں نہیں ہوا ؟ گندم اسکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ ملک کی بہتری سب سے پہلے سوچی جائے، حالات اچھے ہیں یا برے اس پر بحث نہیں کرناچاہتا، دسمبر 2023کے بعد سے حالات زیادہ خراب ہونا شروع ہوئے، عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی میٹنگ ہی امن و امان پر کی تھی۔

وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ جو ہتھیار چاہیے تھے فروری میں اس کی اپروول ہوئی ، آپریشن میں پنجاب پولیس کی پوری مدد کی جس میں ڈاکو بھی مارے گئے، حالات میں بہتری لانے کی پوری کوشش کررہے ہیں، ڈاکوؤں کے خاتمے کے لیے مقامی لوگوں سے بھی مدد لی جارہی ہے ، وفاقی حکومت کاحصہ نہیں لیکن ہر معاملہ میں سپورٹ کررہےہیں۔

مراد علی شاہ نے مزید کہاکہ تین ماہ میں فنڈز جمع کیے، 2022 کے سیلاب کے بعد دوبارہ کھڑے ہونا بہت مشکل تھا۔

TAGGED:پہلی میٹنگ ہی امن و امان پر کی تھیسزا ملے گیگندم اسکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیاملک کی بہتری سب سے پہلے سوچی جائےوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 9 مئی کوئی ڈھکی چھپی چیز نہیں، یہ کرنے اور کروانے والوں کو سزا دینا پڑے گی: ڈی جی آئی ایس پی آر
Next Article بوبی دیول کی انڈسٹری میں‌واپسی: اینیمل فلم کےگانے پر رقص، ریکھا کی نقل کرنے کا الزام
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

حافظ نعیم کی اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شرکت، شہید کے بیٹوں سے اظہار تعزیت

(ویب ڈیسک ):امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے دوحہ میں اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ امیر…

August 2, 2024
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب اعتماد ووٹ: اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نہیں:عمران خان

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب…

January 6, 2023
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی جیل میں اے کلاس کی ڈیمانڈ غیر قانونی ہے: فیاض چوہان

لاہور(ویب ڈیسک‌): استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل…

August 9, 2023
پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد: انتظامیہ نے پی ٹی آئی کےجلسےکا این او سی منسوخ کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کل کے اسلام آباد جلسےکا این…

August 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?