Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھی عوام کو ناانصافیوں اور چوروں کے راج سے نجات دلانے کیلیے متحد ہونے کی ضرورت ہے؛امیربخش بھٹو / زین شاھ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھی عوام کو ناانصافیوں اور چوروں کے راج سے نجات دلانے کیلیے متحد ہونے کی ضرورت ہے؛امیربخش بھٹو / زین شاھ
پاکستان

سندھی عوام کو ناانصافیوں اور چوروں کے راج سے نجات دلانے کیلیے متحد ہونے کی ضرورت ہے؛امیربخش بھٹو / زین شاھ

Published May 8, 2024
Tags: Featured ڈہیسر ہاؤس میں ملاقات سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مرکزی صدر سید زین شاہ سینئر سیاستدان سردار امیر بخش بھٹو نہ بکنے والے لیڈروں کو انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
Share
SHARE

نو ڈیرو (ویب ڈیسک): سینئر سیاستدان سردار امیر بخش بھٹو سے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مرکزی صدر سید زین شاہ نے وفد کے ہمراہ کیٹی ممتاز میرپور بھٹو ڈہیسر ہاؤس میں ملاقات کی اور بھٹہ برادری کے ساتھ پیش آنے والے واقعے سمیت سندھ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ جس کے دوران سید زین شاہ نے کہا کہ سندھ میں ایک طرف سیاسی مخالفین کو خریدنے کا دبائو ہے تو دوسری طرف اپنے ضمیر اور حوصلے کے ساتھ نہ بکنے والے لیڈروں کو انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جو عمل ناقابل برداشت ہے.

انہوں نے کہا کہ الیکشن کے بعد سندھ یونائیٹڈ پارٹی سندھی عوام کو متحرک کرنے کے لیے سندھ میں مختلف سوشل موبلائزیشن فورمز کے رہنماؤں کی مدد اور تعاون حاصل کر رہی ہے۔اس سلسلے میں ہماری جدوجہد کے لیے آپ کا سیاسی کردار اور تعاون بھی درکار ہے۔

اس پر بات کرتے ہوئے سردار امیر بخش بھٹو نے کہا کہ ہمارے پاس جنرل ایوب اور ضیاء الحق کے دور سے لے کر اب تک سیاسی انتقام کی ایک طویل تاریخ ہے، ہم نےتمام مشکلات کا سامنا کیا ہے،آپ کی ہمدردی کا شکریہ۔

سردار امیر بخش بھٹو نے مزید کہا کہ سندھ کی سرزمین کے حقوق کی جدوجہد میں میری حمایت اور ہمدردیاں آپ سمیت تمام سندھی عوام کے ساتھ ہیں۔سندھی عوام کو ناانصافیوں اور چوروں کے راج سے نجات دلانے کے لیے متحد ہونے کی ضرورت ہے۔

اس موقع پر روشن علی بھرو، جگدیش آہوجا، میر مظفر سہتو اور دیگر بھی موجود تھے۔

TAGGED:Featuredڈہیسر ہاؤس میں ملاقاتسندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مرکزی صدر سید زین شاہسینئر سیاستدان سردار امیر بخش بھٹونہ بکنے والے لیڈروں کو انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایپل نےآئی پیڈ ائیر اور آئی پیڈ پرو ٹیبلیٹس کے نئے ورژن متعارف کرا دیے
Next Article پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، مقابلہ جاپان سے ہوگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

فرانس کا روس سے لڑائی کیلیے یوکرین کو مزید ٹینک دینے کا وعدہ

پیرس (ویب ڈیسک): فرانس نے روس سے لڑائی کے لیے یوکرین کو مزید ٹینک اور دیگر سامان دینے کا وعدہ…

May 15, 2023
پاکستانصحت

چیف جسٹس سندھ کا سائبر نائف یونٹ جناح ہسپتال کا دورہ:”دیگر ادارے بھی سندھ حکومت کے اس ماڈل سے سیکھیں”

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس محمد جنید غفار نے جناح اسپتال کے سائبر نائف یونٹ کا…

July 26, 2025
پاکستانتازہ ترین

عوام حکومتی نشانے پر :بجلی کے بعد گیس دوبارہ مہنگی

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ گیس کی قیمت نہ بڑھانے سے قومی خزانے…

January 17, 2023
پاکستانتازہ ترین

سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کا آرڈر جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کا آرڈر…

July 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?