Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خودمختار ریاست کا درجہ کل دیے جانیکا امکان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خودمختار ریاست کا درجہ کل دیے جانیکا امکان
دنیا

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خودمختار ریاست کا درجہ کل دیے جانیکا امکان

Published May 9, 2024
Tags: 140 اراکین پہلے ہی فلسطین کوبطور ریاست قبول کرچکے ہیں Featured اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی فلسطین کو مکمل آزاد و خودمختار ریاست کا درجہ قرارداد متحدہ عرب امارات کی جانب سے پیش
Share
SHARE

نیویارک (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خودمختار ریاست کا درجہ کل دیے جانے کا امکان ہے۔جنرل اسمبلی میں قرارداد متحدہ عرب امارات کی جانب سے پیش کی جائے گی جب کہ جنرل اسمبلی کے 140 اراکین پہلے ہی فلسطین کوبطور ریاست قبول کرچکے ہیں۔

فلسطین کو مکمل رکن بنانےکی قرارداد امریکا نے سلامتی کونسل میں ویٹو کردی تھی، امارات کی قرارداد میں سلامتی کونسل سے فیصلے پرنظرثانی کا مطالبہ کیا جائے گا۔

جنرل اسمبلی سے قرارداد منظور ہونے کے باوجود فلسطین کو ووٹ کا حق نہیں مل سکےگا۔

TAGGED:140 اراکین پہلے ہی فلسطین کوبطور ریاست قبول کرچکے ہیںFeaturedاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلیفلسطین کو مکمل آزاد و خودمختار ریاست کا درجہقرارداد متحدہ عرب امارات کی جانب سے پیش
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چیئرمین میٹرک بورڈکا امتحانی مراکز کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں
Next Article رفح پر زمینی حملہ ہوا تو اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دیں گے: جوبائیڈن
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

تاجر نے میسی کے مداح کو فٹبال تھیم والا گھر تحفے میں دیدیا

دبئی (ویب ڈیسک): دبئی میں مقیم بزنس مین نے بھارتی ریاست کیرالہ میں لیونل میسی کے مداح کو فٹبال کی…

March 21, 2023
پاکستانکاروبار

ایف بی آر کی بڑی کارروائی:قومی خزانے کو 6 ارب کا نقصان پہنچانے کے الزام میں 10 افراد گرفتار

حیدرآباد (ویب ڈیسک): فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قومی خزانے کو 6 ارب روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں…

October 15, 2024
تازہ تریندلچسپ و عجیب

پنجاب میں جِن نکالنے کے نام پرعاملہ نے خاتون کو جلا دیا

فیصل آباد میں جِن نکالنے کے نام پر جعلی عاملہ نے خاتون کا چہرہ اور جسم کوئلوں سے جلا دیا۔…

December 21, 2022
پاکستان

نگران حکومت کوئی نیا معاہدہ نہیں کرسکے گی، پارلیمنٹ میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا گیا۔اسپیکر راجہ پرویز اشرف…

July 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?