Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: غزہ کے الشفا اسپتال سے ایک اور اجتماعی قبر دریافت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > غزہ کے الشفا اسپتال سے ایک اور اجتماعی قبر دریافت
دنیا

غزہ کے الشفا اسپتال سے ایک اور اجتماعی قبر دریافت

Published May 9, 2024
Tags: Featured الشفا اسپتال کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے اپنے ایک علیحدہ بیان میں
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): غزہ: امدادی کارکنوں نے غزہ کے الشفا اسپتال میں ایک اور اجتماعی قبر دریافت کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ امدادی کارکنوں کو الشفا اسپتال سے مزید 49 لاشیں ملی ہیں۔

الشفا اسپتال کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ معتصم صلاح نے گزشتہ روز صحافیوں کو بتایا کہ یہ الشفا اسپتال سے ملنے والی تیسری اجتماعی قبر ہے۔

غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے اپنے ایک علیحدہ بیان میں الشفا اسپتال سے 49 لاشیں ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے اسرائیل پر اسپتال کے اندر اور باہر لوگوں کو قتل کرنے کا الزا م عائد کیا ہے۔

سرکاری میڈیا آفس نے بتایا کہ غزہ میں 3 مختلف اسپتالوں میں اب تک 7 اجتماعی قبروں سے 520 لاشیں مل چکی ہیں۔

TAGGED:Featuredالشفا اسپتال کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کےغزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے اپنے ایک علیحدہ بیان میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ضلع حب میں بھی پولیو کی تصدیق،رواں سال کی مجموعی تعداد 116 ہوگئی
Next Article فوج کی سیاست میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے یہ آپ کا کام نہیں، عارف علوی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیبسائنس و ٹیکنالوجی

ایپل واچ گھڑی نے خاتون کو مرنے سے بچالیا !

کراچی (ٹیک ڈیسک): ایک خاتون کے اچانک زمین پر گرنے کے بعد اس کی جان کو یقینی موت سے بچانے…

May 9, 2023
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کی آخری مہلت، عمران خان عدالت پہنچ گئے

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائی کورٹ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست اور وکالت نامے پر دستخط میں فرق کی وضاحت…

February 20, 2023
کھیل

پی ایس ایل 9:کراچی نے لاہور کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور(ویب ڈیسک ):پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9 ویں ایڈیشن کے 10 ویں میچ میں کراچی کنگز نے…

February 24, 2024
پاکستان

پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں کرے گا، بلاول بھٹوزرداری

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات نہیں کیے جائیں…

January 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?