Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ن لیگ کو جھٹکا : سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب اسمبلی کےمخصوص27 حکومتی اراکین کی رکنیت معطل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ن لیگ کو جھٹکا : سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب اسمبلی کےمخصوص27 حکومتی اراکین کی رکنیت معطل
پاکستان

ن لیگ کو جھٹکا : سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب اسمبلی کےمخصوص27 حکومتی اراکین کی رکنیت معطل

Published May 10, 2024
Tags: Featured اسپیکر ملک احمد خان پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب حکومتی اراکین کی رکنیت معطل سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں اسپیکر ملک احمد خان نے رولنگ دے کر پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے 27 حکومتی اراکین کی رکنیت معطل کردی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں سنی اتحاد کونسل اور اپوزیشن کے رکن ملک آفتاب نے نقطہ اعتراض پیش کیا اور مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے اراکین کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کو پڑھ کر سنایا۔

اسپیکر ملک احمد خان نے اپوزیشن رکن کے پوائنٹ آف آرڈر کو درست قرار دیتے ہوئے رولنگ دی اور حکومتی اتحاد کے مخصوص نشستوں پر نامزد اراکین کی رکنیت معطل کرنے کا حکم دیا۔

ملک احمد خان نے ارکان کی معطلی پر آج سے عملدرآمد کرنے کا حکم دیا۔ سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے اسپیکر کی جانب سے رولنگ دینے پر ڈیسک بجا کر خیر مقدم کیا۔

اسپیکر کی رولنگ کے بعد پنجاب اسمبلی میں خواتین کی چوبیس اور اقلیتوں کی تین نشستیں خالی ہوگئیں جس کے بعد ایوان میں حکومتی اتحاد کے پاس اراکین کی تعداد 200 رہ گئی جبکہ ایوان میں سنی اتحاد کونسل کے اراکین کی تعداد 106 ہے جبکہ پیپلزپارٹی 15 نشستوں کے ساتھ تیسری بڑی جماعت بن گئی ہے۔

پنجاب اسمبلی میں ق لیگ کے پاس 11، استحکام پاکستان پارٹی کی 7، مسلم لیگ ضیا، مجلس وحدت المسلمین اور تحریک لبیک کے پاس ایک، ایک نشست ہے،

اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر معطل ہونے والے اراکین میں طارق مسیح گل، وسیم انجم اور بسرو جی شامل ہیں۔

TAGGED:Featuredاسپیکر ملک احمد خانپنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخبحکومتی اراکین کی رکنیت معطلسپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پیپلز پارٹی کےسردار سلیم حیدر خان نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Next Article ٹیکساس:106 سالہ الفریڈ ’ال‘ بلیشکےنےاسکائی ڈائیو کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

پی ٹی آئی احتجاج:اسلام آباد، کے پی اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے 23 نومبر سے وفاقی دارالحکومت، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل فون…

November 21, 2024
پاکستان

فوج کو بدنام کرنے پر5 سال قید اور جرمانہ ہوگا: آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ…

July 27, 2023
دلچسپ و عجیبسائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

PT5″ سیارہ 2 ماہ تک زمین کے گرد عارضی چاند کے طور پر گردش کرے گا؛ ماہرین فلکیات

کراچی (ٹیک ڈیسک): ماہرین فلکیات نے ایک نایاب اور دلچسپ سرگرمی کا اعلان کیا ہے جس میں سیارچہ ’’ PT5…

September 22, 2024
کھیل

محسن نقوی سلیکشن کےعمل پر ناراض، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان روک دیا

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان روک…

May 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?