Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پیپلز پارٹی کےسردار سلیم حیدر خان نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پیپلز پارٹی کےسردار سلیم حیدر خان نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
پاکستانتازہ ترین

پیپلز پارٹی کےسردار سلیم حیدر خان نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

Published May 10, 2024
Tags: پیپلز پارٹی کے رہنما سردار سلیم حیدر خان چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے حلف لیا گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی کے رہنما سردار سلیم حیدر خان نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔گورنر پنجاب کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سمیت دیگر شریک ہوئے۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سردار سلیم حیدر خان سے حلف لیا۔

سردار سلیم حیدر کا تعلق ضلع اٹک سے ہے اور وہ سابق وفاقی وزیر بھی رہے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ پیپلزپارٹی راولپنڈی ڈویژن کے صدر بھی ہیں۔

سردارسلیم حیدرخان معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز بھی رہ چکے ہیں، وہ وزیر مملکت برائے دفاع اور دفاعی پیدوار بھی رہ چکے ہیں۔

وہ 2008 میں اٹک سے این اے 59 سے ایم این اے منتخب ہوئے۔

TAGGED:پیپلز پارٹی کے رہنما سردار سلیم حیدر خانچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے حلف لیاگورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ کاروبار، 100 انڈیکس 73 ہزار پوائنٹس سے زائد پر بند
Next Article ن لیگ کو جھٹکا : سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب اسمبلی کےمخصوص27 حکومتی اراکین کی رکنیت معطل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی سے لاپتا صنعتکار ذوالفقار احمد لاہور میں اپنے گھر پہنچ گئے

(ویب ڈیسک ):کراچی سے لاپتا ہونے والے معروف صنعتکار ذوالفقار احمد لاہور میں اپنے گھر پہنچ گئے۔جیونیوز سے گفتگو میں…

July 28, 2024
پاکستان

جنگلات کاٹنے اور دریاؤں پر سوسائٹیز بنانے کیخلاف کارروائی کی جائے؛ قومی اسمبلی کا متفقہ مطالبہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی کے اجلاس میں ارکان نے جنگلات کاٹنے اور دریاؤں پر ہاؤسنگ سوسائٹیز بنانے کے…

September 2, 2025
پاکستانتازہ ترین

میرانشاہ میں خودکش دھماکا، پاک فوج کے نائیک اور 2 شہری شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خودکش دھماکا ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…

December 19, 2022
پاکستان

کراچی:لاپتا 9 بلوچ طلبہ میں سے 7 واپس آ گئے، پولیس رپورٹ عدالت میں پیش

کراچی (ویب ڈیسک): گلشن اقبال کے علاقے سے لاپتا 9 بلوچ طالب علموں میں سے 7 واپس آگئے، جس کی…

November 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?