Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میٹرک امتحانات: ہفتہ کو 50 امیدوار نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے، بورڈ افسران روزانہ امتحانی مراکز کا دورہ کر یں، چیئرمین بورڈ کی ہدایت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > میٹرک امتحانات: ہفتہ کو 50 امیدوار نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے، بورڈ افسران روزانہ امتحانی مراکز کا دورہ کر یں، چیئرمین بورڈ کی ہدایت
پاکستانتازہ ترین

میٹرک امتحانات: ہفتہ کو 50 امیدوار نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے، بورڈ افسران روزانہ امتحانی مراکز کا دورہ کر یں، چیئرمین بورڈ کی ہدایت

Published May 11, 2024
Tags: ثانوی تعلیمی بورڈکراچی سالانہ امتحانات کے دوران ہفتہ کے روز صبح کی شفٹ مختلف امتحانی مراکز کے دورے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین ڈاکٹر سید شرف علی شاہ نے ہفتہ کے روز گورنمنٹ گرلز سیکنڈری اسکول برف خانہ ملیر اور آصف گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول ملیر کالا بورڈ کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے برف خانہ اسکول میں فرنیچر کی شکایت کے حوالے سے وہاں کی سینٹر سپرنٹنڈنٹ سے تفصیلات معلوم کیں۔

اس موقع پر انہوں نے کہا بورڈ نے فوری طور پر فرنیچر کی کمی کو پورا کیا۔ چیئرمین بورڈ نے اسی اسکول میں ایکسٹرنل سپرنٹنڈنٹ کو بھی فوری طور پر تعینات کرنے کے احکامات دیئے۔

انہوں نے کہا ہے کہ امتحانات کے دوران امیدواروں کو یا جس امتحانی مراکز سے شکایات موصول ہو رہی ہیں وہاں بورڈ کے افسران روزانہ ان امتحانی مراکز کا دورہ کریں اور ان کی شکایت کا ازالہ بھی کریں۔بعد ازاں سالانہ امتحانات کے دوران ہفتہ کے روز صبح کی شفٹ میں نہم جماعت کا طبیعات اور شام کی شفٹ میں دہم جماعت مطالعہ پاکستان کا پرچہ لیا گیا۔

اس موقع پر بورڈ کے ویجیلنس آفیسر زو دیگر بورڈ افسران نے مختلف امتحانی مراکز کے دورے کئے اور کئی امتحانی مراکز سے نقل میں ملوث 50 امیدواروں کی رپورٹ بورڈ کے شکایتی سیل میں رجسٹرڈ کرائی۔ تفصیلات کے مطابق حب آفیسر گورنمنٹ بوائز سیکنڈری بیرو ولیج ملیرمیں اصل امیدواروں کی جگہ 6امیدوار، شہیدان وطن میموریل اسکول اورنگی ٹاؤن میں حب آفیسر نے 3امیدوار، گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول اسٹیل ٹاؤن پیپری سے حب آفیسر نے 27 امیدواروں سے موبائل فون، دی اسمارٹ سیکنڈری اسکول گلشن حدید کیمپس حب آفیسر نے 5 امیدواروں سے موبائل فون، آغوش چلڈرن اسکول گلشن حدید سے حب آفیسر نے 4 امیدواروں سے موبائل فون، گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول گرین ٹاؤن سے حب آفیسر نے 1امیدوار، البدر سیکنڈری اسکول بوائز کیمپس گارڈن ایسٹ سے سینٹر سپرنٹنڈنٹ نے 4امیدواروں سے نقل کا مواد برآمد کیا۔

TAGGED:ثانوی تعلیمی بورڈکراچیسالانہ امتحانات کے دوران ہفتہ کے روز صبح کی شفٹمختلف امتحانی مراکز کے دورے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند کردونگا: علی امین گنڈاپور کی گورنرفیصل کریم کنڈی کو دھمکی
Next Article سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے، شادی نہیں کریں گے: متھن چکرورتی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

گھوٹکی صحافیوں کیلئے مقتل گاہ بن گیا: نصراللہ گڈانی کے بعدایک اورصحافی بچل گھنیو بھی قتل

گھوٹکی (ویب ڈیسک): گھوٹکی کے علاقے رونتی میں صحافی بچل گھنیو کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق اہل علاقہ…

August 27, 2024
پاکستانتازہ ترینکاروبار

پی آئی اے نے ایک مزید ایئر بس A320 طیارہ حاصل کرلیا

قومی ائیرلائن کے فضائی بیڑے میں مزید نئے طیارے کا اضافہ ہوگیا۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے کے بیڑے…

December 23, 2022
پاکستان

ملکی بحرانوں کا واحد حل تمام اکائیوں کو برابری دینے میں ہے؛ ڈاکٹر قادرمگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس مگسی ہاؤس حیدرآباد میں سندھ ترقی پسند…

July 14, 2023
پاکستان

پاکستان نےاپنے سفیر کو بلانے اور ایرانی سفیر کو ملک بدر کرنےکا اعلان کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان نے ایران سے اپنے سفیر کو بلانے اور ایرانی سفیر کو ملک بدر کرنےکا اعلان…

January 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?