Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گھوٹکی صحافیوں کیلئے مقتل گاہ بن گیا: نصراللہ گڈانی کے بعدایک اورصحافی بچل گھنیو بھی قتل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گھوٹکی صحافیوں کیلئے مقتل گاہ بن گیا: نصراللہ گڈانی کے بعدایک اورصحافی بچل گھنیو بھی قتل
پاکستان

گھوٹکی صحافیوں کیلئے مقتل گاہ بن گیا: نصراللہ گڈانی کے بعدایک اورصحافی بچل گھنیو بھی قتل

Published August 27, 2024
Tags: Featured ڈاکوؤں نے قتل کیا صحافی بچل گھنیو کو قتل صحافی کی لاش اوباڑو اسپتال منتقل گھوٹکی کے علاقے رونتی میں
Share
SHARE

گھوٹکی (ویب ڈیسک): گھوٹکی کے علاقے رونتی میں صحافی بچل گھنیو کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق اہل علاقہ کا مؤقف ہے کہ صحافی بچل گھنیو کو ڈاکوؤں نے قتل کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان بچل گھنیو کو قتل کرنے کے بعد فرار ہو گئے، صحافی کی لاش اوباڑو اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق حملے کے وقت صحافی بچل گھنیو اپنے کھیتیوں میں گیا تھا، واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

صحافی بچل گھنیو کے قتل کے خلاف ورثا نے میرپور ماتھیلو میں ایس ایس پی آفس کے باہر احتجاج کیا اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ بھی کیا۔

سندھ کے سینئر وزیرشرجیل میمن نے گھوٹکی میں صحافی بچل گھنیو کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بچل گھنیو کا قتل آزادی اظہار رائے پر حملہ ہے۔

شرجیل میمن کا کہنا تھا صحافی کے قتل میں ملوث افرادکو جلد قانون کےکٹہرے میں لایا جائےگا۔

TAGGED:Featuredڈاکوؤں نے قتل کیاصحافی بچل گھنیو کو قتلصحافی کی لاش اوباڑو اسپتال منتقلگھوٹکی کے علاقے رونتی میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گیس لائن بچھانے میں ناکامی، ایران نے پاکستان کو عالمی عدالت جانے کا حتمی نوٹس دیدیا
Next Article ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین چیمپئن شپ کیلئے چین گئی ہے، صدر پی ایچ ایف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ورلڈکپ 16واں میچ: افغانستان کو شکست، نیوزی لینڈ کی مسلسل چوتھی فتح،ٹاپ ٹیم بن گئی

چنائی (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 16ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 149 رنز…

October 18, 2023
دلچسپ و عجیب

تائیوان کا ملک میں‌آنیوالے سیاحوں کو رقم دینے کا اعلان

تائیوان(ویب ڈیسک): کووڈ 19 وبا کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد اب بین الاقوامی سفر کر رہی ہے اور فضائی…

February 24, 2023
دنیا

کیپٹل ہل حملہ: ٹرمپ کےحامیوں کے سرغنہ کو18 سال قیدکی سزا سنادی گئی

(ویب ڈیسک ):امریکا میں 2021 میں کیپیٹل ہل (امریکی ایوان نمائندگان) پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی جانب…

May 26, 2023
انٹرٹینمنٹپاکستان

’ڈاکٹر نے دھوپ میں نکلنے سے منع کیا ہے‘، خاتون سے آدھی رات کو ملاقات کے سوال پر خلیل الرحمان قمر کا جواب

لاہور (شوبز ڈیسک): شہرہ آفاق پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے آدھی رات کو خاتون سے ملاقات سے متعلق…

July 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?