Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ممبئی: طوفان کی شدت سے بل بورڈ گرگیا، 14 افراد ہلاک، 74 زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ممبئی: طوفان کی شدت سے بل بورڈ گرگیا، 14 افراد ہلاک، 74 زخمی
دنیا

ممبئی: طوفان کی شدت سے بل بورڈ گرگیا، 14 افراد ہلاک، 74 زخمی

Published May 14, 2024
Tags: Featured ممبئی کے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ ممبئی میں گھاٹ کوپر کے ممبئی میونسپل کارپوریشن کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): بھارت کے شہر ممبئی میں طوفانی ہواؤں کے باعث 120 فٹ لمبا بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک اور 74 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی (رائٹرز) کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے معاشی حب ممبئی میں طوفانی ہواؤں کے باعث ایک بڑے سائز کا بل بورڈ پیٹرول پمپ پر گرگیا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے۔

ممبئی کے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ ممبئی میں گھاٹ کوپر کے مقام پر اس وقت پیش آیا جب اچانک تیز ہوائیں چل پڑی جس کے نتیجے میں روڈ پر لگے تقریباً 120 فٹ کا بل بورڈ ایک پیٹرول پمپ اور کچھ گھروں پر جاگرا۔

حادثے کے بعد ممبئی میں بدترین ٹریفک جام کی صورتحال پیدا ہوگئی جس کے باعث ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن بھی متاثر ہوا تاہم حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور جو کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔

ممبئی میونسپل کارپوریشن کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے 74 افراد کو اسپتال لے جایا گیا جن میں سے 14 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے جب کہ 31 افراد کو طبی امداد دینے کے بعد ڈسچارج کردیا گیا۔

TAGGED:Featuredممبئی کے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ ممبئی میں گھاٹ کوپر کےممبئی میونسپل کارپوریشن کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہم کچھ کرتے نہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ بس پتھر پھینکے جاؤ: چیف جسٹس
Next Article نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف درخواست: عمران خان کو بذریعہ وڈیولنک پیش ہونے کی اجازت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب نےشارٹس کی مدت 3 منٹ تک بڑھادی

کیلیفورنیا (ٹیک ڈیسک): یوٹیوب صارفین کیلئے ایک بڑی اپڈیٹ سامنے آئی ہے جس میں یوٹیوب نے اپنے شارٹس کی مدت…

October 5, 2024
دنیا

امریکا نے روس کو جنگی سازوسامان فراہم کرنیوالی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں

(ویب ڈیسک ):امریکا نے روس کو جنگی سازوسامان فراہم کرنے والی 19 بھارتی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔غیر ملکی…

November 3, 2024
پاکستان

لاہور:عربی حروفی لباس پرتوہین مذہب کا جھوٹاالزام ، پولیس نے خاتون کو بچالیا:معافی خاتون کو نہیں‌ہراساں کرنیوالے مانگیں، یہ دین اور شریعت کی بدنامی کا باعث بنے؛ علامہ اشرفی

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور میں عربی حروف تہجی والا لباس پہننے پر مشتعل ہجوم نے خاتون پر توہین مذہب کا…

February 26, 2024
پاکستانکاروبار

مہنگائی کے ایک نئے طوفان کا امکان: آئی ایم ایف کی شرط پر 30 لاکھ ریٹیلرز سےٹیکس وصولی کے اقدامات شروع

واشنگٹن (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے نئے قرض پروگرام کے لیے کام جاری ہے اور اس…

April 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?