Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: تصاویر: اپنی آبائی زمینوں پر واپسی کے منتظر فلسطینی آج یوم نکبہ منارہے ہیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > تصاویر: اپنی آبائی زمینوں پر واپسی کے منتظر فلسطینی آج یوم نکبہ منارہے ہیں
دنیا

تصاویر: اپنی آبائی زمینوں پر واپسی کے منتظر فلسطینی آج یوم نکبہ منارہے ہیں

Published May 15, 2024
Tags: Featured عرب میڈیا کے مطابق اس دوران صہیونی افواج نے تاریخی فلسطینی اس بے دخلی کو ایک ’بڑے المیے‘ س مغربی کنارے اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں فلسطینی ہر سال
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): اپنی آبائی زمینوں پر واپسی کے منتظر فلسطینی آج یوم النکبہ منارہے ہیں۔ دنیا بھر میں موجود فلسطینی 15 مئی کو یوم النکبہ مناتے ہیں اور اپنے آبائی علاقوں کو لوٹنے کے حق کا مطالبہ کرتے ہیں۔

رواں سال بھی مغربی کنارے سمیت مقبوضہ فلسطینی علاقوں اور دنیا بھر میں موجود فلسطینیوں نے یوم النکبہ کے حوالے سے احتجاجی مظاہرے کیے۔

مغربی کنارے اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں فلسطینی ہر سال یوم النکبہ پر جلوس کی صورت میں ان دیہاتوں اور قصبوں کا دورہ کرتے ہیں جہاں سے ان کے اجداد کو 1948 میں بے اسرائیل کے قیام کے ساتھ جبراً بے دخل کردیا کیا تھا۔

فلسطینی اس بے دخلی کو ایک ’بڑے المیے‘ سے تعبیر کرتے ہیں اور عربی زبان میں ’نکبہ‘ کے معنی بھی یہی ہیں۔

اسرائیل کے قیام کے ساتھ ہی فلسطینی علاقوں سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا عمل شروع ہوا اور 1949 تک فلسطین کی 19 لاکھ آبادی میں سے ساڑھے 7 لاکھ آبادی کو ان کے گھروں اور زمینوں سے جبری طور پر بے دخل کردیا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق اس دوران صہیونی افواج نے تاریخی فلسطین کے ایک بڑے علاقے پر قبضہ کرلیا اور قابض افواج نے 500 سے زائد دیہاتوں اور قصبوں کو تباہ کردیا اور بڑے پیمانے پر قتل عام کیا جس میں تقریباً 15 ہزار فلسطینی جاں بحق ہوئے۔

TAGGED:Featuredعرب میڈیا کے مطابق اس دوران صہیونی افواج نے تاریخیفلسطینی اس بے دخلی کو ایک ’بڑے المیے‘ سمغربی کنارے اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں فلسطینی ہر سال
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پراپرٹی لیکس کی دنیا میں نیا دھماکہ: دبئی میں اثاثے بنانیوالوں میں بھارتی پہلے، پاکستانی دوسرے نمبر پر ، جبکہ امریکی برطانوی، ایرانی پاسدارن، حزب اللہ اور یمنی حوثی بھی شامل
Next Article علی امین گنڈاپور کا کل تک لوڈشیڈنگ ختم نہ ہونے پر گرڈ اسٹیشن کا کنٹرول خود سنبھالنے کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بھٹو کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا، ٹرائل آئین کےمطابق نہیں تھا؛ سپریم کورٹ لارجربیچ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کیس میں سپریم کورٹ نے اپنی رائے جاری کردی، جس میں عدالت…

March 6, 2024
پاکستاندلچسپ و عجیب

سکھر: نارا کینال میں کپڑے دھونے والی خاتون پر مگرمچھ کا حملہ، شوہر نے چھڑوا لیا

سکھر (ویب ڈیسک): سکھر میں نارا کینال آرڈی 115 میں کپڑے دھونے والی خاتون پر مگرمچھ نے حملہ کردیا جس…

August 9, 2025
تازہ تریندنیا

روس کے یوکرین پر ایرانی ساختہ ’خودکش ڈرونز‘ سے حملے

یوکرین نے روس پر الزام لگایا ہے کہ وہ کیئو میں شہری اہداف کے خلاف ایرانی ساختہ کامیکازی ڈرونز استعمال…

December 17, 2022
پاکستان

عمران پر حملے کی تفتیش کرنیوالے جے آئی ٹی ارکان تبدیل

وزیر آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی کی جانب…

January 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?