Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھینس نے سونے کامنگل سوتر‘ نگل لیا، مالکان نے آپریشن کرکے نکلوالیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > بھینس نے سونے کامنگل سوتر‘ نگل لیا، مالکان نے آپریشن کرکے نکلوالیا
دلچسپ و عجیب

بھینس نے سونے کامنگل سوتر‘ نگل لیا، مالکان نے آپریشن کرکے نکلوالیا

Published October 5, 2023
Tags: Featured سرجری کے بعد بھینس کے 60 سے 65 ٹانکے لگے
Share
SHARE

واشیم- انڈیا (ویب ڈیسک) : بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ایک بھینس نے غلطی سے ایک مہنگا سونے کا ‘ منگل سوتر’ نگل لیا جسے 2 گھنٹے کی طویل سرجری کے بعد نکال لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹر کے ضلع واشیم میں ایک بھینس نے غلطی سے مہنگا سونے کا ‘ منگل سوتر’ نگل لیا۔ منگل سوترکی تخمینہ قیمت تقریباً 1.5 لاکھ روپے ہے جس کا وزن 20 گرام سے زیادہ ہے۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک خاتون نے زیورات کو سویا بین اور مونگ پھلی کے چھلکوں سے بھری پلیٹ میں نہانے سے پہلے رکھا۔ نہانے کے بعد اس نے چھلکوں والی پلیٹ بھینس کے سامنے کھانے کے لیے رکھ دی اور گھر کے کام میں مشغول ہوگئی۔ چند گھنٹوں کے بعد ہی اسے احساس ہوا کہ زیورات غائب ہیں۔ اسے یاد آیا کہ اس نے چارے کی پلیٹ میں ‘منگل سوتر’ رکھا تھا۔ تاہم جب اس نے دیکھا تو بھینس چارہ کھا چکی تھی اور ساتھ ساتھ منگل سوتر بھی نگلی گئی تھی۔

#WATCH महाराष्ट्र:वाशिम ज़िले के एक गांव में भैंस के द्वारा सोने का मंगलसूत्र खाने की घटना सामने आई है। ऑपरेशन से 25 ग्राम का मंगलसूत्र निकाला गया।

पशु चिकित्सा अधिकारी बालासाहेब कौंदाने ने बताया, " मेटल डिटेक्टर से पता चला कि भैंस के पेट में कोई धातु है। 2 घंटे ऑपरेशन चला,… pic.twitter.com/AlM8cpamMc

— ANI_HindiNews (@AHindinews) October 1, 2023

خاتون نے فوری طور پر اپنے شوہر کو واقعے کی اطلاع دی جس کے بعد جانوروں کے ایک ڈاکٹر سے رابطہ کیا گیا۔ ڈاکٹر نے میٹل ڈیٹیکٹر کا استعمال کیا اور تصدیق کی کہ ‘ منگل سوتر’ بھینس کے پیٹ میں ہے۔

اگلے دن بھینس کی دو گھنٹے طویل سرجری کی گئی اور اس کے پیٹ سے زیور کو کامیابی سے نکال لیا گیا۔ سرجری کے بعد بھینس کے 60 سے 65 ٹانکے لگے۔

واشیم کے ایک ہیلتھ افسر بالا نے میڈیا نمائندوں کو بتایاکہ میٹل ڈیٹیکٹر سے پتہ چلا کہ بھینس کے پیٹ میں کچھ دھات نما شے ہے۔ آپریشن 2 گھنٹے تک جاری رہا جس میں 60-65 ٹانکے درکار تھے۔

TAGGED:Featuredسرجری کے بعد بھینس کے 60 سے 65 ٹانکے لگے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ورلڈکپ؛ احمد آباد میں ہونیوالے میچز کے دوران دہشتگردی کا خطرہ
Next Article خلائی فضلات زمینی مدار میں چھوڑنے پر پہلی بار کسی کمپنی پر جرمانہ عائد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسرائیل نے غزہ میں نسل کشی جیسی غذائی قلت کی مہم شروع کر رکھی ہے

(ویب ڈیسک ):اقوام متحدہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں غذائی قتل کی ٹارگٹڈ مہم شروع…

July 10, 2024
انٹرٹینمنٹ

حمل کی کتاب کےعنوان میں لفظ ‘بائبل’کےاستعمال پر ہائی کورٹ کا کرینہ کپور کو نوٹس

مدھیہ پردیش (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی سُپر اسٹار کرینہ کپور خان کو اپنی حمل کی کتاب کے عنوان میں…

May 11, 2024
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر آیت اللہ خامنہ ای کا عبرانی زبان کا اکاؤنٹ معطل

تہران (ٹیک‌ڈیسک): سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا عبرانی زبان…

October 28, 2024
پاکستان

کالا باغ ڈیم پر علی امین گنڈاپورکا بیان ذاتی ہے، پارٹی پالیسی نہیں: اسد قیصر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کالا باغ ڈیم پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا…

September 2, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?