Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایک ماہ میں‌پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 31 کروڑ ڈالرز کا اضافہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ایک ماہ میں‌پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 31 کروڑ ڈالرز کا اضافہ
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

ایک ماہ میں‌پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 31 کروڑ ڈالرز کا اضافہ

Published May 18, 2024
Tags: Featured ایک ماہ کے دوران بڑا اضافہ ریکارڈ پاکستان کی آئی ٹی برآمدات وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ
Share
SHARE

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ کی جانب سے بتایا گیا کہ آئی سی ٹی سروسز کی برآمدات میں اپریل 2024 میں 31 کروڑ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے جو ملکی تاریخ میں اتنا اضافہ پہلی بار ہوا، آئی ٹی برآمدات میں گزشتہ سال اپریل کے مقابلے میں 62.3 فیصد اضافہ ہوا۔

شزہ فاطمہ نے بتایا کہ جولائی 2023 سے اپریل 2024 کے دوران آئی ٹی برآمدات 2.593 ارب ڈالرز تک پہنچ گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں آئی ٹی برآمدات 2.135 ارب ڈالرز تھیں۔

وزیر مملکت کے مطابق آئی ٹی برآمدات میں یہ اضافہ وزیراعظم کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے اور آئی ٹی برآمدات میں اضافہ کے لیے مزید اقدامات جاری ہیں، امید ہے کہ آئی ٹی برآمدات میں مزید اضافہ ہو گا۔

TAGGED:Featuredایک ماہ کے دوران بڑا اضافہ ریکارڈپاکستان کی آئی ٹی برآمداتوزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کرغزستان میں ہنگامہ آرائی: پاکستانی طلباء پر تشدد، کرغز ناظم الامور ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب، شہباز شریف کاکرغزستان میں پاکستانی سفیر سے ٹیلی فونک رابطہ
Next Article پاکستان کوسٹ گارڈز کی پسنی اور اوتھل میں کارروائی، 2052 کلو گرام چرس برآمد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

ٹرمپ نے روس کو یوکرین سے جنگ ختم کرنےکیلئے 8 اگست کی ڈیڈلائن دیدی

واشنگتن(ویب ڈیسک ):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کو یوکرین سے جنگ ختم کرنے کےلیے 8 اگست کی ڈیڈلائن دے…

August 1, 2025
پاکستان

ہماری عدلیہ نے ارشد کی طرح ورلڈ ریکارڈ بنایا، یہ عدالت چلانے کیساتھ ڈیم بھی بنا سکتی ہے: بلاول

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے ہماری عدلیہ نے ارشد ندیم کی طرح…

August 9, 2024
انٹرٹینمنٹ

دپیکا، رنویر ایک ساتھ کام کرنے کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا پاور کپل

ممبئی (ویب شوبز ): بالی وڈ کوئین دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ شوہر رنویر سنگھ کے ساتھ فلموں اور…

September 15, 2023
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی رہا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو رہا کردیا گیا۔اعظم سواتی کو…

January 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?