Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: غزہ صورتحال:سوشل میڈیا پر ’بلاک آؤٹ 2024‘ کی تحریک نے زور پکڑ لیا،سیلینا گومز کےایک ملین فالوورز کم ہوگئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > غزہ صورتحال:سوشل میڈیا پر ’بلاک آؤٹ 2024‘ کی تحریک نے زور پکڑ لیا،سیلینا گومز کےایک ملین فالوورز کم ہوگئے
انٹرٹینمنٹ

غزہ صورتحال:سوشل میڈیا پر ’بلاک آؤٹ 2024‘ کی تحریک نے زور پکڑ لیا،سیلینا گومز کےایک ملین فالوورز کم ہوگئے

Published May 19, 2024
Tags: ’بلاک آؤٹ 2024 Featured امریکی اداکارہ و گلوکارہ سیلینا گومز سوشل میڈیا پر ’بلاک آؤٹ 2024‘ کی تحریک نے زور پکڑ لیا غزہ میں قتلِ عام اور اسرائیلی سفاکیت پر خاموش
Share
SHARE

لندن (شوبز ڈیسک): غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں پر خاموشی اختیار کرنے کی وجہ سے ’بلاک آؤٹ 2024‘ کی فہرست میں شامل ہونے والی امریکی اداکارہ و گلوکارہ سیلینا گومز کے انسٹاگرام پر ایک ملین فالوورز کم ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ’بلاک آؤٹ 2024‘ کی تحریک نے زور پکڑ لیا ہے جس میں دُنیا بھر کی مشہور شخصیات اور اثر و رسوخ رکھنے والوں کو سوشل میڈیا سے اَن فالو اور بلاک کیا جارہا ہے۔سوشل میڈیا پر بلاک ہونے والی تمام وہ شخصیات ہیں جو مسئلہ فلسطین پر خاموش ہیں، اس مہم کے ذریعے سوشل میڈیا صارفین غزہ میں قتلِ عام اور اسرائیلی سفاکیت پر خاموش رہنے والی مشہور شخصیات کے اکاؤنٹس کو بلاک کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

اس تحریک نے گزشتہ دنوں نیویارک کے میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ میں منعقد ہونے والے فیشن کے سب سے بڑے ایونٹ ’میٹ گالا‘ کے اختتام کے بعد زور پکڑا۔

’میٹ گالا 2024‘ میں دُنیا بھر کی معروف شخصیات نے مہنگے ترین خوبصورت ملبوسات زیب تن کرکے شرکت کی تھی، صارفین کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر کروڑوں فالوورز رکھنے والی یہ معروف شخصیات معصوم فلسطینیوں کے قتلِ عام پر بولنے کے بجائے فیشن کی دُنیا میں جلوے بکھیر رہی ہیں۔

’بلاک آؤٹ 2024‘ کی فہرست میں شامل ہونے والی ہائی پروفائل شخصیات میں ٹیلر سوئفٹ، جسٹن بیبر، سیلینا گومز، رئیلٹی ٹی وی اسٹار کم کارڈیشین، کائلی جینر، عالیہ بھٹ، زینڈیا، ملی سائرس، آریانا گرانڈے، پریانکا چوپڑا، ڈوجا کیٹ، لیزو، ڈیمی لوواٹو، نکی مناج، کانیے ویسٹ، ٹریوس اسکاٹ، کیٹی پیری، جو جونس، زیک ایفرون اور جسٹن ٹمبر لیک سمیت دیگر شامل ہیں۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ’بلاک آؤٹ 2024‘ کا شکار ہونے والی امریکی اداکارہ و گلوکارہ سیلینا گومز نے انسٹاگرام پر ایک ملین جبکہ ایکس پر ایک لاکھ فالوورز کھو دیے ہیں۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ گلوکارہ زنڈیا، رئیلیٹی ٹی وی اسٹار کم کارڈیشین اور اُن کی بہن کائلی جینر کے بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر لاکھوں فالوورز کی کمی دیکھی گئی ہے۔

TAGGED:’بلاک آؤٹ 2024Featuredامریکی اداکارہ و گلوکارہ سیلینا گومزسوشل میڈیا پر ’بلاک آؤٹ 2024‘ کی تحریک نے زور پکڑ لیاغزہ میں قتلِ عام اور اسرائیلی سفاکیت پر خاموش
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بانی پی ٹی آئی کیخلاف ایک اورانکوائری رپورٹ سامنے آگئی، مزید 10 قیمتی تحائف بیچنے کا الزام
Next Article سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بارسوئمنگ سوٹ کافیشن شو منعقد : نیم برہنہ کیٹ واک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

کراچی: کامیڈی شو’ملکہ تبسم’ پرفارمنس سےبشریٰ انصاری پھر سے چھاگئی

کراچی (شوبز ڈیسک): لیجنڈری اداکارہ، لکھاری و ہدایت کار بشریٰ انصاری کی جانب سے اسٹینڈ اپ تھیٹر کامیڈی شو ’ملکہ…

July 12, 2023
پاکستان

وزیراعظم کے پرنٹ میڈیا سے متعلق بیان پر APNS اور CPNE کا شدید ردعمل

کراچی (ویب ڈیسک): آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی (اے پی این ایس) اور کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز (سی…

October 26, 2023
پاکستانصحت

کورونا کا نیا ویرینٹ: بیرون ملک سے آنیوالوں کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں…

January 4, 2024
پاکستان

آزادی مارچ مقدمہ:عمران خان، شیخ رشیداور قریشی بری،محفوظ فیصلہ سنادیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آزادی مارچ سے متعلق درج مقدمے میں بانی پی…

June 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?