Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بانی پی ٹی آئی کیخلاف ایک اورانکوائری رپورٹ سامنے آگئی، مزید 10 قیمتی تحائف بیچنے کا الزام
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بانی پی ٹی آئی کیخلاف ایک اورانکوائری رپورٹ سامنے آگئی، مزید 10 قیمتی تحائف بیچنے کا الزام
پاکستانتازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کیخلاف ایک اورانکوائری رپورٹ سامنے آگئی، مزید 10 قیمتی تحائف بیچنے کا الزام

Published May 18, 2024
Tags: Featured ایک اور کیس میں انکوائری رپورٹ سامنے آگئی بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کے ایک اور کیس میں انکوائری رپورٹ سامنے آگئی۔انکوائری رپورٹ کے مطابق نیا کیس دس قیمتی تحائف خلاف قانون اپنے پاس رکھنے اور بیچنے سے متعلق ہے جس میں سات گھڑیاں، ہیرے اور سونے کے سیٹ شامل ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تحفے قانون کے مطابق اپنی ملکیت میں لئے بغیر ہی بیچے جاتے رہے جبکہ قانوناً ہر تحفے کو پہلے رپورٹ کرنا اور توشہ خانہ میں جمع کرانا لازم ہے، صرف تیس ہزار روپے تک کی مالیت کے تحائف مفت اپنے پاس رکھے جا سکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق گراف واچ کا قیمتی سیٹ بھی “ریٹین” کئے بغیر ہی بیچ دیا گیا، پرائیویٹ تخمینہ ساز کی ملی بھگت سے گراف واچ کے خریدار کو فائدہ پہنچایا گیا۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ تخمینہ ساز کا توشہ خانہ سے ای میل آنے سے پہلے ہی گھڑی کی قیمت تین کروڑ کم لگانا ملی بھگت کا ثبوت ہے، گراف واچ کی قیمت دس کروڑ نو لاکھ بیس ہزار روپے لگائی گئی۔ بیس فیصد رقم (دو کروڑ ایک لاکھ 78 ہزار روپے) سرکاری خزانے کو دیئے گئے۔

TAGGED:Featuredایک اور کیس میں انکوائری رپورٹ سامنے آگئیبانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کرغزستان: بدین اور دیگر شہروں کےطلبہ ہاسٹل میں محصور ،دوبارہ حملے کی اطلاعات‘ ویڈیو پیغامات شیئر،سوشل میڈیا کی خبروں پر یقین نہ کریں، پاکستانی سفیر
Next Article غزہ صورتحال:سوشل میڈیا پر ’بلاک آؤٹ 2024‘ کی تحریک نے زور پکڑ لیا،سیلینا گومز کےایک ملین فالوورز کم ہوگئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ملک میں مون سون بارشوں سےاربن فلڈنگ، لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے،محکمہ موسمیات

کراچی: (ویب ڈیسک): محکمہ موسمیات نے ملک میں مون سون بارشوں کی نوید سنا دی ہے،مغربی ہوائیں ملک کے بلائی…

July 3, 2023
پاکستان

قبضے میں لیےگئے اسرائیلی جہازپرموجود 2 پاکستانیوں کی رہائی کے لیے پاکستان کا ایران سے رابطہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایرانی فورسز کی جانب سے آبنائے ہرمز سے قبضے میں لیےگئے اسرائیلی کمپنی کے جہازپر 2…

April 15, 2024
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف کی نئی شرط:’ پیٹرول پر لیوی 60 روپے، 18 فیصد جی ایس ٹی بھی بحال کریں’

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ پیٹرول پر لیوی…

March 22, 2024
پاکستانتازہ ترین

چوہدری شجاعت کا زرداری کو (ن) لیگ سے محاذ آرائی نہ کرنے کا مشورہ

لاہور (ویب ڈیسک): سابق صدر آصف زرداری اور چوہدری شجاعت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔سابق صدر آصف زرداری…

September 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?