Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے لیڈز میں پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیا، پریکٹس سیشن کی نگرانی کرینگے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے لیڈز میں پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیا، پریکٹس سیشن کی نگرانی کرینگے
کھیل

وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے لیڈز میں پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیا، پریکٹس سیشن کی نگرانی کرینگے

Published May 20, 2024
Tags: Featured بابر اعظم نے گیری کرسٹن کو خوش آمدید کہا گیری کرسٹن پیر سے ٹیم کے پریکٹس سیشن کی نگرانی کریں گے
Share
SHARE

لندن (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے لیڈز میں ٹیم کو جوائن کرلیا۔ٹیم منیجمنٹ اور کپتان بابر اعظم نے گیری کرسٹن کو خوش آمدید کہا جبکہ سینیئر منیجر وہاب ریاض نے گیری کرسٹن کو ٹیم کی ٹریننگ شرٹ پیش کی۔

گیری کرسٹن پیر سے ٹیم کے پریکٹس سیشن کی نگرانی کریں گے۔

پاکستان ٹیم مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے نو بجے سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک پریکٹس کرے گی۔ ٹیم منگل کو دوپہر ڈیڑھ بجے سے شام ساڑھے چار بجے تک پریکٹس کرے گی۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 22مئی کو ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائے گا۔

TAGGED:Featuredبابر اعظم نے گیری کرسٹن کو خوش آمدید کہاگیری کرسٹن پیر سے ٹیم کے پریکٹس سیشن کی نگرانی کریں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہیلی کاپٹر حادثہ: ایران کی صدررئیسی کےساتھیوں سمیت ہلاک ہونے کی تصدیق، پاکستان کا یوم سوگ، قومی پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان
Next Article معروف بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام کی پوسٹ شیئر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈکو 8 رن سے شکست دے دی

لاہور(ویب ڈیسک‌):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے تیرہویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8…

February 26, 2024
کھیل

ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے ٹیم کو پاکستانی کرکٹرز سے ہاتھ ملانے سے منع کیا؛ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارتی کپتان…

September 15, 2025
دلچسپ و عجیب

لاپتہ انسانوں کا تو پتا نہیں‌ مگر لاپتہ جانوروں کو ڈھونڈنا آسان ہوگیا!

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی نجی جامعہ کے ہونہار طلبہ نے ایک ایسی انوکھی ایپلی کیشن تیار کی ہے جس…

June 17, 2023
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ لکشمی مینن آئی ٹی پروفیشنل کے اغوا کے مقدمے میں گرفتار

کوچی- کیرالہ (شوبز ڈیسک): معروف بھارتی ملیالم اداکارہ لکشمی مینن کو ایک آئی ٹی پروفیشنل کے اغوا اور تشدد کے…

August 28, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?