Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بالی ووڈ کے مشہور آرٹ ڈائریکٹرنتن دیسائی دیہانت کرگئے، لاش اسٹوڈیوسے برآمد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بالی ووڈ کے مشہور آرٹ ڈائریکٹرنتن دیسائی دیہانت کرگئے، لاش اسٹوڈیوسے برآمد
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے مشہور آرٹ ڈائریکٹرنتن دیسائی دیہانت کرگئے، لاش اسٹوڈیوسے برآمد

Published August 2, 2023
Tags: Featured پولیس کو شبہ ہے کہ چندراکانت نے خودکشی کی ہے
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے مشہور پروڈکشن ڈیزائنر نتن چندراکانت دیسائی کی اسٹوڈیو سے لاش برآمد ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مہاراشٹر کے اسٹوڈیو سے لگان جیسی مشہور بالی ووڈ فلموں کے 58 سالہ آرٹ ڈائریکٹر اور پروڈکشن ڈیزائنر نتن چندراکانت دیسائی کی لاش اسٹوڈیو میں لٹکی ہوئی پائی گئی۔

پولیس کے مطابق نتن چندراکانت دیسائی کی موت کی وجہ جاننے کیلئے تفتیش کی جارہی ہے تاہم پولیس کو شبہ ہے کہ چندراکانت نے خودکشی کی ہے۔

یاد رہے کہ نتن چندراکانت دیسائی نے 1987 میں چھوٹے پردے سے بطور اسسٹنٹ آرٹ ڈائیریکٹر اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا جس کے بعد 1999 میں سلمان خان کی سپر ہٹ فلم ’ہم دل دے چکے صنم‘ سے انہوں نے بالی ووڈ فلموں میں بطور آرٹ ڈائریکٹر کام کیا۔

نتن چندراکانت دیسائی کی کامیاب ترین فلموں میں ’لگان‘ ’سوادیس‘ ’جودھا اکبر‘ ’دیوداس‘ ’پریم رتن دھن پایو‘ اور ’ہم دل دے چکے صنم‘ شامل ہیں۔

TAGGED:Featuredپولیس کو شبہ ہے کہ چندراکانت نے خودکشی کی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نگران وزیراعظم پر نواز- زرداری کی کئی بار مشاورت، نام فائنل نہیں‌ہوسکا
Next Article کراچی میں خواتین کیساتھ نازیبا حرکات کے واقعات میں اضافہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

گنڈاپور نے اٹک پار کرکےچیلنج پورا کیا، عمران خان کی رہائی اب کوئی نہیں روک سکتا: بیرسٹر سیف

پشاور (ویب ڈیسک): مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور…

September 22, 2024
انٹرٹینمنٹ

بھارت کے لیجنڈری اداکار دھیرج کمار نمونیا سے انتقال کرگئے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار دھیرج کمار 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔’روٹی کپڑا…

July 17, 2025
پاکستان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور 8 گھنٹے غائب رہنے کے بعد منظر عام پر آگئے

پشاور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور 8 گھنٹے غائب رہنے کے بعد منظر عام پر آگئے اور ان…

September 10, 2024
پاکستان

بیرون ملک گندم کی اسمگلنگ میں سرکاری اہلکار ملوث، رپورٹ وزیراعظم آفس میں جمع

اسلام آباد (ویب ڈیسک): کرنسی اور تیل کے بعد اب چینی،کھاد اورگندم اسمگلنگ کی رپورٹ بھی وزیراعظم سیکرٹریٹ میں جمع…

September 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?