Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لیجنڈری مزاحیہ اداکار رنگیلا کی آج 19ویں برسی منائی جارہی ہے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > لیجنڈری مزاحیہ اداکار رنگیلا کی آج 19ویں برسی منائی جارہی ہے
انٹرٹینمنٹ

لیجنڈری مزاحیہ اداکار رنگیلا کی آج 19ویں برسی منائی جارہی ہے

Published May 24, 2024
Tags: 400 سے زائد فلموں میں اداکاری کی Featured چہروں پر ہنسی بکھیرنے والے مزاحیہ اداکار رنگیلا کی آج 19ویں برسی سنجیدہ اداکاری بھی کسی طور کم نہ تھی
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): اپنے دلچسپ انداز اور اداکاری سے چہروں پر ہنسی بکھیرنے والے مزاحیہ اداکار رنگیلا کی آج 19ویں برسی منائی جارہی ہے۔پاکستانی فلموں میں مزاحیہ اداکاری سے جان ڈال دینے والے اداکار رنگیلا نے نہ صرف مزاحیہ جملوں بلکہ مزاحیہ حرکات و سکنات سے مزاح کو چار چاند لگا دیے لیکن ان کی سنجیدہ اداکاری بھی کسی طور کم نہ تھی۔

اداس یا غمگین چہروں پر ہنسی بکھیر دینا کسی عبادت سے کم نہیں، افغانسان میں 1937 میں آنکھ کھولنے والے محمد سعید عرف رنگیلا کو اللہ نے ایسی صلاحیتوں سے نوازا کہ ان کے مزاحیہ جملے اور حرکات و سکنات انسان کو ہنسنے پر مجبور کر دیتیں۔

رنگیلا کا شوق باڈی بلڈنگ تھا، روزی روٹی کے لیے فلمی سائن بورڈ لکھے، اداکاری کا شوق ہوا اور جنون اسٹیج تک لے آیا، 1958 میں فلم جٹی سے اپنے فلمی کیرئیرکا آغاز کیا، بلآخر اپنے بے باک جملوں اور مزاحیہ اداکاری سے شناخت بنائی۔

رنگیلا نے مزاحیہ اداکاری کے ساتھ فلم رائٹر،گلوکار، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر کے طور پر بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا، انہوں نے 400 سے زائد فلموں میں اداکاری کی جب کہ پرائیڈ آف پرفارمنس اور 11 بار نگار ایوارڈز سے بھی نواز گیا، کامیڈی میں چارلی چپلن اور گائیکی میں سہگل اور مکیش سے متاثر تھے۔

پاکستانی فلم انڈسٹری کی تاریخ رنگیلا کے تذکرے کے بغیر ادھوری رہے گی انہوں نے فلم بینوں کے دلوں پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔

TAGGED:400 سے زائد فلموں میں اداکاری کیFeaturedچہروں پر ہنسی بکھیرنے والے مزاحیہ اداکاررنگیلا کی آج 19ویں برسیسنجیدہ اداکاری بھی کسی طور کم نہ تھی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گھوٹکی میں قاتلانہ حملے میں زخمی صحافی نصراللہ گڈانی دوران علاج انتقال کرگئے
Next Article بنگلادیشی رکن اسمبلی کےبھارت میں غیر قانونی بنگالی شہری کے ہاتھوں قتل کی تصدیق، لاش کے ٹکڑے شاپرز میں پھینکنے کا انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پاک – بھارت کرکٹ‌گردی،ایک دوسرےکو ٹیمیں نہ بھیجنےکی دھمکیاں

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے…

February 5, 2023
صحت

کوئٹہ میں‌افغان باشندہ کانگو وائرس سے انتقال کرگیا

کوئٹہ (ہیلتھ ڈیسک): فاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ میں زیر علاج کانگو وائرس کا ایک اور مریض انتقال کرگیا۔اسپتال انتظامیہ کے…

October 1, 2023
انٹرٹینمنٹدلچسپ و عجیب

بھارت میں‌ ووٹرلسٹوں میں ہیراپھیری: لسٹ میں مارول کا مشہور ولن ’تھانوس‘ بھی شامل، میمز وائرل

مالے گاؤں (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر مالے گاؤں سے ووٹر آئی ڈی پر مشہور مارول ولن تھانوس…

August 31, 2025
انٹرٹینمنٹ

خواتین اور مکھیاں ایک جیسی ہوتی ہیں؛ عدنان صدیقی کا متنازع بیان، سوشل میڈیا پر شدید تنقید

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان کے سینیئر اداکار عدنان صدیقی نے خواتین کا موازانہ مکھیوں سے کر ڈالا جس کے بعد…

April 5, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?