Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اداکار عثمان مختار نے بجلی کا بل زیادہ آنے کا حل ڈھونڈ لیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > اداکار عثمان مختار نے بجلی کا بل زیادہ آنے کا حل ڈھونڈ لیا
انٹرٹینمنٹ

اداکار عثمان مختار نے بجلی کا بل زیادہ آنے کا حل ڈھونڈ لیا

Published May 31, 2024
Tags: Featured اداکار نے قہقہ لگاتے ہوئے کہا کہ لوگ سوچیں گے نجات ڈیجیٹل نے خصوصی انٹرویو میں عثمان مختار سے واضح رہے کہ اداکار عثمان مختار اپنی نئی فلم عمر و عیار میں ’عمر‘ کے کردار میں
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کے بل میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے البتہ عام آدمی کے ساتھ شوبز کی دنیا سے جڑے کئی فنکار بھی اس مسئلے سے دوچار ہیں لیکن اداکار عثمان مختار نے اس سال مسئلے کا حل ڈھونڈ نکالا ہے۔

نجات ڈیجیٹل نے خصوصی انٹرویو میں عثمان مختار سے سوال کیا کہ 2024 کے لیے آپ کی ریزولیشن کیا تھی؟

اس سوال کا جواب دیتے ہوئے عثمان نے کہا کہ بہت سے لوگ حیران ہوجائیں گے لیکن میں نے سوچا تھا کہ اس سال گھر میں لازمی سولز پینلز لگواؤں گا ۔

انہوں نے کہا کہ بجلی کا بل اتنا زیادہ آتا ہے کہ زندگی اذیت ہوجاتی ہے ، اب اللہ کا شکر ہے کہ میں سکون میں ہوں۔

اداکار نے قہقہ لگاتے ہوئے کہا کہ لوگ سوچیں گے عثمان مختار کی نیو ائیر ریزولیشن یہ تھی، جی بالکل ایسا ہی ہے!!

واضح رہے کہ اداکار عثمان مختار اپنی نئی فلم عمر و عیار میں ’عمر‘ کے کردار میں نظر آئیں گے ، فلم عید الاضحٰی پر پاکستان بھرمیں ریلیز کی جائے گی۔

TAGGED:Featuredاداکار نے قہقہ لگاتے ہوئے کہا کہ لوگ سوچیں گےنجات ڈیجیٹل نے خصوصی انٹرویو میں عثمان مختار سےواضح رہے کہ اداکار عثمان مختار اپنی نئی فلم عمر و عیار میں ’عمر‘ کے کردار میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چینی انجینئرز پر حملہ: داخلہ اور خارجہ کے افسران کابل پہنچ چکے، اسحاق ڈار
Next Article آئندہ کوئی بھی پوسٹ بانی پی ٹی آئی کی اجازت کے بغیر نہیں ہوگی، علی محمد خان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

سلمان معافی نہیں مانگے گا: سلیم خان

(ویب ڈیسک): مصنف، اداکار اور بھارتی فلم پروڈیوسر سلیم خان نے کہا کہ ان کے بیٹے سلمان خان نے کبھی…

October 20, 2024
پاکستاندلچسپ و عجیب

پارا چنار میں‌تیندوا شہر میں گھس آیا، 2 افراد زخمی، زخمیوں نے تیندوے ماردیا

پارا چنار (ویب ڈیسک): پارا چنار میں تیندوے نے حملہ کرکے 2 بھائیوں کو زخمی کردیا۔یہ اس طرح کا دوسرا…

November 25, 2023
کھیل

انڈین فاسٹ بولر محمد سراج کی ICCون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن

حیدرآباد دکن (اسپورٹس ڈیسک): انڈیا کے فاسٹ بولر محمد سراج نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن…

January 26, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر کو پہچاننےکا طریقہ ماہرین نےبتادیا

نیو یارک (ٹیک‌ڈیسک): آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر موجودہ دور میں لوگوں کے لیے…

May 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?