Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: صدف کنول کا خوبصورتی کیلئے سرجریز کروانے کا انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > صدف کنول کا خوبصورتی کیلئے سرجریز کروانے کا انکشاف
انٹرٹینمنٹ

صدف کنول کا خوبصورتی کیلئے سرجریز کروانے کا انکشاف

Published June 24, 2024
Tags: Featured مجھے افسوس ہے کہ میں مزید تعلیم حاصل نہیں کرسکی۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):پاکستانی فیشن انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ صدف کنول نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے خوبصورتی نظر آنے کے لیے سرجریز کروائیں۔صدف کنول نے حال ہی میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو خصوصی انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت مختلف سوالات کے جواب دیے۔

دورانِ انٹرویو صدف کنول نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری شوبز انڈسٹری کی چند اداکارائیں ایسی ہیں جو مجھے بالکل پسند نہیں، میں اُن اداکاراؤں سے بات بھی نہیں کرتی جس کی وجہ سے انڈسٹری کے لوگ مجھے بناوٹی کہتے ہیں۔
صدف کنول نے کہا کہ اگر لوگ مجھے بناوٹی سمجھتے ہیں تو مجھے کوئی مسئلہ نہیں، میں لوگوں کے بارے میں نہیں سوچتیں کیونکہ مجھے معلوم ہے کہ میں فیک نہیں ہوں۔

میزبان نے صدف کنول سے اُن کی خوبصورتی سے متعلق سوال کیا جس پر اُنہوں نے کہا کہ میں پہلے خوبصورت نہیں تھی بلکہ بچپن سے ہی میری عام سی شکل تھی۔

صدف کنول نے کہا کہ جب میں بڑی ہوئی اور سوشل میڈیا کا استعمال کیا تو خود کو خوبصورت کرنے کی کوشش کی، میں نے اپنے دانتوں کی سرجری بھی کروائی جس کے بعد، میں خوبصورتی ہوگئی۔

اُنہوں نے اپنی تعلیم کے حوالے سے کہا کہ میں نے صرف بی کام تک تعلیم حاصل کی، مجھے افسوس ہے کہ میں مزید تعلیم حاصل نہیں کرسکی۔

TAGGED:Featuredمجھے افسوس ہے کہ میں مزید تعلیم حاصل نہیں کرسکی۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سوات واقعہ انتہائی گھناؤنا فعل ہے اسکی شدید مذمت کرتے ہیں
Next Article عوام پرایک اورمہنگائی بم حملہ: LPG کی قیمت میں 50 روپے فی کلو اضافہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم بیٹرز میں تیسرے نمبر پر موجود

(ویب ڈیسک ):انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی ٹیسٹ بیٹرز میں…

July 17, 2024
پاکستانکاروبار

قرض ادائیگی کے اخراجات میں اضافہ، 3 ہزار ارب تک جا پہنچا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): رواں مالی سال قرض ادائیگی کے اخراجات بڑھتے ہوئے 3 ہزار 18 ارب روپے کی سطح…

March 19, 2023
دنیا

غزہ :اسپتال پر اسرائیلی حملہ، 500 افراد ہلاک،متعدد ممالک کی مذمت، امریکا کی اسرئیل کی حمایت

کراچی (ویب ڈیسک): اسرائیل فوج کی جانب سے غزہ میں قائم اسپتال پر فضائی حملے میں 500 سے زائد افراد…

October 18, 2023
کھیل

یوتھ ورلڈ چیمپئن قومی باکسر عثمان وزیر اپنے ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب

گلگت (اسپورٹس ڈیسک): یوتھ ورلڈ چیمپئن قومی باکسر عثمان وزیر اپنے ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب، ٹائٹل چیلنجر…

June 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?