Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سائرہ کو کہتا ہوں شہروز کی طرح سیٹل ہوجاؤ ، میں باپ بن کر ساتھ کھڑا ہوں: بہروز سبزواری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سائرہ کو کہتا ہوں شہروز کی طرح سیٹل ہوجاؤ ، میں باپ بن کر ساتھ کھڑا ہوں: بہروز سبزواری
انٹرٹینمنٹ

سائرہ کو کہتا ہوں شہروز کی طرح سیٹل ہوجاؤ ، میں باپ بن کر ساتھ کھڑا ہوں: بہروز سبزواری

Published June 5, 2024
Tags: Featured انہوں نے مزید کہا کہ ہم سائرہ کو نہیں چھوڑ سکتے، باخدا میں تو اب واضح رہے کہ سائرہ اور شہروز نے 2020 میں طلاق کا اعلان کیا تھا، دونوں کی
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):معروف پاکستانی اداکار بہروز سبزواری نے ڈھکے چھپے الفاظ میں اپنی سابقہ بہو اداکارہ سائرہ یوسف کو دوسری شادی کا مشورہ دیا ہے۔حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بہروز سبزواری نے کہا کہ ہم نے کبھی بھی سائرہ کو اپنے آپ سے الگ نہیں سمجھا، سائرہ کے والد بیمار ہیں اور بستر پر ہیں اور سائرہ اپنی پوری فیملی کو دیکھتی ہے یہ اس میں خاصیت ہے۔

سینئر اداکار نے کہا کہ شہروز اور سائرہ کے دماغ آپس میں نہیں ملے اس میں میرا کوئی قصور نہیں ہے، نہ ہی میں کچھ کرسکتا ہوں اور سائرہ ، شہروز کی بیٹی نوریح ہماری اولاد ہے، ہمارا خون ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم سائرہ کو نہیں چھوڑ سکتے، باخدا میں تو اب بھی اسے کہتا ہوں کہ بیٹا سیٹل ڈاؤن ہوجاؤ جیسے شہروز ہوگیا، اپنی زندگی گزارو اور میں باپ بن کے تمہارے ساتھ کھڑا ہوں۔

بہروز سبزواری نے بتایا کہ صدف اور شہروز کی بیٹی زہرہ روز تین چار گھنٹے سائرہ کے پاس رہتی ہے اور اس کا کریڈٹ مجھ سمیت میری اہلیہ سفینہ، صدف، شہروز اور سائرہ کو جاتا ہے۔

واضح رہے کہ سائرہ اور شہروز نے 2020 میں طلاق کا اعلان کیا تھا، دونوں کی شادی 2012 میں ہوئی تھی، دونوں کی ایک بیٹی نوریح ہے۔

بعدازاں 2020 میں شہروز سبزواری نے اداکارہ و ماڈل صدف کنول سے شادی کرلی تھی جن کے ہاں بیٹی زہرہ کی پیدائش ہوئی۔

TAGGED:Featuredانہوں نے مزید کہا کہ ہم سائرہ کو نہیں چھوڑ سکتے، باخدا میں تو ابواضح رہے کہ سائرہ اور شہروز نے 2020 میں طلاق کا اعلان کیا تھا، دونوں کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مودی نے بطور وزیراعظم استعفیٰ دیدیا
Next Article عدالتی رپورٹنگ پر کوئی پابندی نہیں ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ایشوریا کی بیٹی کے ہمراہ بھارت واپسی کے بعد سُسر امیتابھ کی ٹوئٹ وائرل

(ویب ڈیسک ):بالی وڈ کی مقبول ترین جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان ان دنوں علیحدگی کی افواہیں…

August 2, 2024
پاکستان

سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

لاہور(ویب ڈیسک ): نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اعجاز اللہ خان نے کہا ہے کہ الخدمت کی سیلاب اور بارشوں…

August 20, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

ملک میں انٹرنیٹ بدستور متاثر، واٹس ایپ اور دیگر ایپس چلانے میں مشکلات،فری لانسرز، ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا کاروبار ٹھپ

کراچی (ٹیک ڈیسک): کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں انٹرنیٹ صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔انٹرنیٹ کی رفتار…

December 2, 2024
پاکستان

ارشد شریف پاکستان سے کیوں گئے،تحقیقات کی جائے: چیف جسٹس

اسلام آباد (نجات نیوز): چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ارشد شریف قتل کیس کی سماعت کے دوران…

January 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?