Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سعودی عرب فٹبال ٹورنامنٹ:افتتاحی تقریب،امیتابھ بچن مہمان خاص
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سعودی عرب فٹبال ٹورنامنٹ:افتتاحی تقریب،امیتابھ بچن مہمان خاص
انٹرٹینمنٹ

سعودی عرب فٹبال ٹورنامنٹ:افتتاحی تقریب،امیتابھ بچن مہمان خاص

Published January 20, 2023
Tags: Featured کنگ فہد اسٹیڈیم لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن میسی اور کرسٹیانو رونالڈو سے ملاقات
Share
SHARE

ریاض: بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی ریاض اور پی ایس جی فٹبال سیزن میں میسی اور کرسٹیانو رونالڈو سے ملاقات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن نے سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں جاری کنگ فہد اسٹیڈیم میں ریاض بمقابلہ فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) فٹبال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں بطورِ مہمان شرکت کی۔

View this post on Instagram

A post shared by Amitabh Bachchan (@amitabhbachchan)

افتتاحی تقریب میں امیتابھ بچن نے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ارجنٹینا کو عالمی چیمپئین بنوانے والے لیونل میسی سمیت دیگر فٹبالرز سے ملاقات کی جس کی ویڈیو اداکار نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کر تے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Amitabh Bachchan (@amitabhbachchan)

ویڈیو میں امیتابھ بچن کو تمام فٹبالرز سمیت میسی اور رونالڈو سے ہاتھ ملاتے ہوئے اور ہم کلام ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

امیتابھ بچن نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ ’ریاض میں ایک شام کیا شام ہے، کرسٹیانو رونالڈو، لیونل میسی، ایمباپے، نیمار سب ایک ساتھ کھیل رہے ہیں اور میں یہاں بطورِ مہمان خصوصی کھیل کے افتتاح کے لیے مدعو ہوں، پی ایس جی بمقابلہ ریاض سیزنز ناقابل یقین ہے‘۔

بڑا میچ دیکھنے کے لیے آنے والے شائقین بالی ووڈ لیجنڈ امیتابھ بچن کو ٹورنامنٹ میں دیکھ کر حیران رہ گئے دنیا کے مشہور فٹبالرز میسی، رونالڈو اور امیتابھ بچن کے مداحوں نے ان تینوں شخصیات کو ایک ساتھ دیکھ کر حیرت کا اظہار کیا۔

سوشل میڈیا پر ان اسٹارز کی ملاقات کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جس پر صارفین کے دلچسپ تبصرے جاری ہیں۔

TAGGED:Featuredکنگ فہد اسٹیڈیملیجنڈری اداکار امیتابھ بچنمیسی اور کرسٹیانو رونالڈو سے ملاقات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈیجیٹل میڈٰیا بحران:ٹوئٹرسے بھی مزیدملازمین کو نکالنےکا امکان
Next Article بی بی سی کی مودی سےمتعلق دستاویزی فلم: پروپیگنڈا ہے؛ بھارت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسلام آبادمیں امریکی سفارتخانے کو اپنے شہریوں پر حملےکا خدشہ

امریکی سفارت خانےکی جانب سے اپنے شہریوں اور ملازمین کے لیے انتباہ جاری کیا گیا ہے جس میں ان سے…

December 25, 2022
دلچسپ و عجیبویڈیوز

دنیا کا پہلا ‘اڑنے’ والا الیکٹرک بحری جہاز Candela پی 12 متعارف

سویڈن (ویب ڈیسک): دنیا کے پہلے 'اڑنے' والے بحری جہاز نے آزمائشی مراحل کو مکمل کرلیا ہے اور آئندہ سال…

November 24, 2023
پاکستان

واٹر کمیشن کا”پکل ڈل “اور “کیرو پراجیکٹ “پر بھارت سے جواب طلب

کراچی(ویب ڈیسک) پاک بھارت آبی تنازع کے باعث انڈس واٹر کمیشن نے "پکل ڈل "اور "کیرو پاور پراجیکٹ "پر بھارت…

December 27, 2022
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

جاگتے رہنا بھائیو! : حکومت نے نیٹ بند نہیں کیا،4 نئی لائنیں‌بچھائی جارہی ہیں؛ وزیر برائے آئی ٹی

اسلام آباد ((ٹیک ڈیسک): وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کو سرکاری طور…

August 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?