Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: الجزائر: راہگیروں سے گلے ملنے پر شہری کو قید کی سزا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > الجزائر: راہگیروں سے گلے ملنے پر شہری کو قید کی سزا
دلچسپ و عجیب

الجزائر: راہگیروں سے گلے ملنے پر شہری کو قید کی سزا

Published June 6, 2024
Tags: Featured ے حیائی کے مظاہرے کا الزام لگایا گیا تھا۔
Share
SHARE

الجیئرز(ویب ڈیسک): الجزائر میں ایک شہری کو سڑکوں پر راہگیروں سے بغیر کسی وجہ کے گلے ملنے کے جرم میں گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 30 سالہ محمد رامزی ویلاگر ہیں جنہیں حال ہی میں راپگیروں سے گلے ملنے پر غیر اخلاقی رویے کا مجرم قرار دیا گیا ہے۔ شہری کو سڑک پر چل رہے ہر ایرے غیرے کو گلے لگانے کے جرم میں دو ماہ قید کی سزا اور 50 لاکھ دینار جرمانے کی سنائی گئی ہے۔

محمد رمزی نے ایک مشہور یورپی ویلاگر سے متاثر ہوکر ایک ٹک ٹاک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں انہیں لوگوں کو گلے لگاتے ہوئے دکھایا گیا۔ ویڈیو نےعوام میں شدید غم و غصے کو جنم دیا کیونکہ مسلم ملک ہونے کی وجہ سے الجزائر میں اس قسم کا رویہ ناقابل قبول ہے۔
عوام کی جانب سے شدید تنقید پر اگرچہ محمد رامزی نے معذرت کی تاہم تب تک بہت دیر ہوچکی تھی۔ واقعہ گزشتہ سال کا ہے جب ایک عدالت نے انہیں تمام الزامات میں بےقصور قرار دیا تھا تاہم استغاثہ نے اس فیصلے کے خلاف اپیل کی جس پر کیس الجزائر کی جوڈیشل کونسل کو منتقل ہوگیا اور اب ایک سال بعد کونسل نے محمد رامزی کو بالآخر مجرم قرار دیتے ہوئے دو ماہ قید اور 50 لاکھ دینار جرمانے کی سزا سنادی ہے۔

رامزی پر سرعام گلے ملنے کے ناشائستہ رویے اور دوسری ویڈیو جس میں مختصر لباس پہنے لڑکیوں کو دکھایا گیا تھا، کی وجہ سے بے حیائی کے مظاہرے کا الزام لگایا گیا تھا۔

TAGGED:Featuredے حیائی کے مظاہرے کا الزام لگایا گیا تھا۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: کریم آباد مٰیں‌غلط انجیکشن لگانے پر 2 سالہ بچی جاں بحق
Next Article والٹن ائیرپورٹ کیوں بند ہوا؟ نیب نے تحقیقات شروع کر دیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

میری ٹائم وزارت میں نیا اسکینڈل، 2 آپریشنل بحری جہاز فروخت کردیے

کراچی (ویب ڈیسک): میری ٹائم وزارت میں زمین کے گھپلے کے بعد چلتے جہاز فروخت کرنے کا اسکینڈل سامنے آگیا۔ذرائع…

March 11, 2025
انٹرٹینمنٹ

زندہ اور خیریت سے ہوں،موت کی جھوٹی خبر پھیلائی گئی؛سعیدہ امتیاز

کراچی (شوبز ڈیسک): متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نژاد امریکی و پاکستانی اداکارہ سعیدہ امتیاز نے کہا ہے کہ…

April 19, 2023
پاکستانکھیل

اولمپک کوالیفائر: قومی گول کیپر انجری کا شکار ہوکر وطن واپس، فیڈریشن کی بے حسی پر روپڑے

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان ہاکی ٹیم کے گول کیپر وقار یونس اولمپک کوالیفائیر میں گھٹنے کی انجری کا شکار ہو…

March 22, 2024
پاکستاندنیا

ترکی،شام زلزلہ:ہلاکتیں4300 سےمتجاوز،شدید بارش،ریسکیومشکل

کراچی (ویب ڈیسک):ترکیہ اور شام میں گزشتہ روز آنے والے تباہ کن سلسلہ وار زلزلوں سے زمین بوس ہوجانے والی…

February 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?