Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: کریم آباد مٰیں‌غلط انجیکشن لگانے پر 2 سالہ بچی جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: کریم آباد مٰیں‌غلط انجیکشن لگانے پر 2 سالہ بچی جاں بحق
پاکستانصحت

کراچی: کریم آباد مٰیں‌غلط انجیکشن لگانے پر 2 سالہ بچی جاں بحق

Published June 6, 2024
Tags: 2 سال کی بچی جاں بحق Featured بچی کو ڈی ہائیڈریشن کی شکایت ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کریم آباد کے قریب نجی اسپتال میں
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کریم آباد کے قریب نجی اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے 2 سال کی بچی جاں بحق ہوگئی۔بچی کے جاں بحق ہونے پر ورثا نے شدید احتجاج کیا اور کہا کہ بچی کو ڈی ہائیڈریشن کی شکایت پر صبح 10 بجے اسپتال لایا گیا تھا۔

اہلخانہ کے مطابق بچی کو غلط انجیکشن لگایا گیا اور بچی کی موت کے 2 گھنٹے تک بتایا بھی نہیں گیا جب کہ واقعے میں ملوث ڈاکٹر بھی فرار ہوگیا۔

پولیس نے اہلخانہ کی شکایت پر اسپتال کے ڈاکٹر اور ایڈمنسٹریٹر کو حراست میں لے لیا۔

TAGGED:2 سال کی بچی جاں بحقFeaturedبچی کو ڈی ہائیڈریشن کی شکایتڈاکٹرز کی مبینہ غفلتکریم آباد کے قریب نجی اسپتال میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یوٹیوب نے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کا گانا ‘بدو بدی’ ڈیلیٹ کردیا
Next Article الجزائر: راہگیروں سے گلے ملنے پر شہری کو قید کی سزا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پاک – بھارت کرکٹ‌گردی،ایک دوسرےکو ٹیمیں نہ بھیجنےکی دھمکیاں

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے…

February 5, 2023
پاکستان

ساتویں مردم شماری کا عمل ایک ماہ کے لیے ملتوی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): ملک میں ساتویں مردم شماری کا عمل ایک ماہ کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔ وفاقی…

January 25, 2023
انٹرٹینمنٹ

شوٹنگ سے واپسی پر اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی کو خوفناک حادثہ

(ویب ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی تاہم اداکارہ محفوظ رہیں۔بھارتی میڈیا کے…

October 2, 2024
پاکستان

او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس: پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: او آئی سی کی وزرائے خارجہ کانفرنس میں پاکستان نے غزہ کی صورتحال پر دو ریاستی…

May 3, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?