Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاہور میں گیس سلنڈر کی دکان میں خوفناک دھماکوں سے آتشزدگی، متعدد افراد زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لاہور میں گیس سلنڈر کی دکان میں خوفناک دھماکوں سے آتشزدگی، متعدد افراد زخمی
پاکستان

لاہور میں گیس سلنڈر کی دکان میں خوفناک دھماکوں سے آتشزدگی، متعدد افراد زخمی

Published June 18, 2024
Tags: Featured دکان میں موجود گیس سلنڈرز پھٹنے سے آگ کی شدت مزید بڑھ گئی تھی، جس پر ریسکیو 1122 نے پیشہ ورانہ مہارت سے قابو پایا۔ ڈی سی کمشنر لاہور رافیہ حیدر نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو کے عمل کی نگرانی کی اور جائے حادثہ کے اطراف حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی۔ ڈی سی کے مطابق تمام ایریا کو سیکیورٹی اسکین کیا گیا، واقعہ کی ہر لحاظ س
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): لاہور: ملتان روڈ پر واقع گیس سلنڈر کی دکان میں ہونے والے دھماکوں کے بعد لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ریسکیو 1122 اور پولیس کی بھاری نفری نے جائے حادثہ پر پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کیا۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس سلنڈر میں دھماکے سے لگنے والی آگ نے پوری دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے بعد دیگر گیس سلنڈرز بھی دھماکے سے پھٹ پڑے۔
عینی شاہدین کے مطابق یکے بعد دیگرے دھماکوں کی آوازیں سنی گئی۔ دھماکوں کی آواز سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

دکان میں موجود گیس سلنڈرز پھٹنے سے آگ کی شدت مزید بڑھ گئی تھی، جس پر ریسکیو 1122 نے پیشہ ورانہ مہارت سے قابو پایا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق گیس سلنڈر دکان کی آتشزدگی کنٹرول میں ہے جبکہ کولنگ کا عمل ابھی جاری ہے۔

ڈی سی کمشنر لاہور رافیہ حیدر نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو کے عمل کی نگرانی کی اور جائے حادثہ کے اطراف حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ مرکزی ملتان روڈ پر جناح ٹرمینل کے مخالف سمت سڑک پر پڑے سلنڈرز دھماکے سے پھٹے ہیں۔

واقعے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، آگ سے چند رکشوں کو بھی نقصان پہنچا۔

ڈی سی کے مطابق تمام ایریا کو سیکیورٹی اسکین کیا گیا، واقعہ کی ہر لحاظ سے تحقیقات کر کے مزید رپورٹ جاری کر دی جائے گی۔

TAGGED:Featuredدکان میں موجود گیس سلنڈرز پھٹنے سے آگ کی شدت مزید بڑھ گئی تھی، جس پر ریسکیو 1122 نے پیشہ ورانہ مہارت سے قابو پایا۔ڈی سی کمشنر لاہور رافیہ حیدر نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو کے عمل کی نگرانی کی اور جائے حادثہ کے اطراف حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی۔ڈی سی کے مطابق تمام ایریا کو سیکیورٹی اسکین کیا گیا، واقعہ کی ہر لحاظ س
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عیدالاضحیٰ پر شاہ رخ اور سلمان خان کے ایک جیسے انداز کے چرچے
Next Article وزیراعلیٰ کے پی نے نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دیدی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

‘دی کپل شرما شو’ پر شدید تنقید، کپل نےوضاحت کردی

ممبئی (شوبز ڈیسک): عالمی شہرت یافتہ بھارتی کامیڈین کپل شرما نے اپنے پروگرام 'دی کپل شرما شو' کے ٹکٹ کی…

September 16, 2023
پاکستان

آڈیو لیکس کمیشن کیس: بینچ میں شامل 3 ججز کیخلاف حکومت کی درخواست

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت نے آڈیو لیکس کمیشن کی تشکیل کے خلاف درخواست پر سماعت…

May 30, 2023
انٹرٹینمنٹ

ہیوسٹن: امریکہ قونصل جنرل آفتاب چودھری کے اعزاز میں عشائیہ

ہیوسٹن (شوبز ڈیسک: امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں مقیم اوورسیز پاکستانی کے فوکل پرسن عزیز نظامانی کی جانب سے اپنی…

April 24, 2023
پاکستانتازہ ترین

ساگر کمار اور پریا کماری کی بازیابی کے لیے سندھی عوام کا 3 تلوار پر دھرنا جاری

کراچی (ویب ڈیسک): تین تلوار پر ساگر کمار اور پریا کماری کی بازیابی کے لیے سندھی عوام ، سندھی جماعتوں…

September 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?