Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: رشی کپور بہت سخت بوائے فرینڈ تھے: اہلیہ نیتو کپور کا ‘کافی ود کرن’ میں انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > رشی کپور بہت سخت بوائے فرینڈ تھے: اہلیہ نیتو کپور کا ‘کافی ود کرن’ میں انکشاف
انٹرٹینمنٹ

رشی کپور بہت سخت بوائے فرینڈ تھے: اہلیہ نیتو کپور کا ‘کافی ود کرن’ میں انکشاف

Published January 13, 2024
Tags: Featured رشی کپور کی اہلیہ شوہر سے متعلق ایک نیا انکشاف نیتو کپور
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے سینئر اداکار رشی کپور کی اہلیہ اداکارہ نیتو کپور نے اپنے شوہر سے متعلق ایک نیا انکشاف کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے مقبول شو ‘کافی ود کرن’ سیزن 8 کے شو میں اداکارہ نیتو کپور نے شرکت کی جہاں میزبان کرن جوہر نے مختلف سوال پوچھے اور پرانے قصوں کو یاد کیا۔

اداکار رشی کپور کے حوالے سے ان کی اہلیہ نیتو کپور نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ایک سخت بوائے فرینڈ تھے جنہوں نے مجھے پارٹیوں میں شرکت کرنے سے منع کیا ہوا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ اداکار یش چوپڑا کے ساتھ ایک فلم کی گئی اور یش چوپڑا رات دیر تک پارٹیوں کا انعقاد کرتے تھے لیکن میں پارٹیوں میں مزے نہیں کر پاتی تھی کیونکہ رشی مجھے سختی سے منع کرتے تھے اور سختی کرتے تھے یہ نہیں کرنا، وہ نہیں کرنا یا گھر آجاؤ۔

اداکارہ نے مزید بتایا کہ ان کی والدہ بھی سخت تھیں، پھر رشی کپور بھی سخت تھے اور میں ان دونوں میں پھنس گئی تھی۔

واضح رہے کہ اداکارہ نیتو اور رشی کپور کی منگنی 13 اپریل 1979 کو ہوئی تھی جب کہ دونوں فلمی اداکار 1980 میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے، نیتو کپور نے شادی کے باد فلمی کیرئیر کو خیرآباد کہہ دیا تھا، ان کے 2 بچے رنبیر کپور اور ریدھیما کپور ہیں۔

اداکار رشی کپور خون کے سرطان میں مبتلا تھے اور وہ ممبئی میں 2020 میں انتقال کرگئے تھے۔

TAGGED:Featuredرشی کپور کی اہلیہشوہر سے متعلق ایک نیا انکشافنیتو کپور
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article الیکشن یا خانہ جنگی:گجرات کے 5 بھائی ایک دوسرے کیخلاف آمنے سامنے
Next Article بیرسٹر گوہر کے گھر پر حملہ، بیٹے پر تشدد:پولیس اشتہاریوں کی تلاش میں‌پہنچی تھی، آئی جی اسلام آباد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

رانی پور: فاطمہ قتل کیس میں پیر اسد کا ڈی این اے میچ ہوگیا: وزیر قانون

رانی پور - کراچی (ویب ڈیسک): سندھ کے نگران وزیر قانون عمر سومرو نے کہا ہے کہ رانی پور میں…

November 9, 2023
دنیا

اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کیخلاف قرارداد منظور، اپوزیشن پارٹی نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیلی پارلیمنٹ کینسیٹ نے فلسطینی ریاست کے قیام کو مسترد کردیا۔اسرائیلی پارلیمنٹ نے مشرق وسطیٰ میں…

July 18, 2024
کھیل

ورلڈ کپ: انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، پاکستان کیخلاف 1 وکٹ کے نقصان پر 82 رنز

کولکتہ (اسپورٹس ڈیسک): ورلڈ کپ کے 44 ویں میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔دونوں ٹیموں کے…

November 11, 2023
پاکستان

وزیراعظم کو اسٹیبلشمنٹ کا اعتماد حاصل ہے، تبدیلی کی افواہیں بے بنیاد قرار

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): وفاقی حکومت میں ممکنہ تبدیلی سے متعلق حالیہ قیاس آرائیوں کے درمیان، معتبر اور باخبر ذرائع نے…

August 11, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?