Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارتی اداکار اور انکی گرل فرینڈ پر قتل کا الزام، دوران تفتیش تہلکہ خیز انکشافات
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بھارتی اداکار اور انکی گرل فرینڈ پر قتل کا الزام، دوران تفتیش تہلکہ خیز انکشافات
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکار اور انکی گرل فرینڈ پر قتل کا الزام، دوران تفتیش تہلکہ خیز انکشافات

Published June 19, 2024
Tags: Featured اس کے علاوہ رویندرا اور کارتھک نامی دو افراد کے اہلخانہ کو بھی 5، 5 لاکھ روپے فراہم کیے گئے رپورٹ کے مطابق درشن تھوگودیپا نے 50 لاکھ روپے میں سے 30 لاکھ روپے پرادوش نامی شخص کو دیئے ج
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): قتل کے الزام میں گرفتار بھارتی اداکار درشن تھوگودیپا اور ان کی گرل فرینڈ و اداکارہ پاوترا گوڑا پر تحقیقات کے دوران تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار درشن تھوگودیپا نے محبوبہ پاوترا کو سوشل میڈیا پر توہین آمیز کمنٹس بھیجنے پر رینوکا سوامی نامی مداح کو کرائے کے قاتلوں کے ذریعے قتل کروایا۔

پولیس کے مطابق اداکار درشن نے اپنی محبوبہ اور 10 ساتھیوں کے ساتھ مل کر رینوکا سوامی نامی شہری کو اغوا کیا اور پھر اسے تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کر ڈالا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ رینوکا سوامی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ اس پر ناصرف ڈنڈوں سے تشدد کیا گیا بلکہ اسے کرنٹ کے جھٹکے بھی لگائے گئے جو اس کی موت کا باعث بنے۔

بھارتی اداکار اور اس کی اہلیہ قتل کے الزام میں گرفتار

پولیس رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی کہ اداکار درشن تھوگودیپا نے رینوکا سوامی کو قتل کروانے کے لیے کرائے کے 4 قاتلوں کو 50 لاکھ روپے ادا کیے۔

رپورٹ کے مطابق درشن تھوگودیپا نے 50 لاکھ روپے میں سے 30 لاکھ روپے پرادوش نامی شخص کو دیئے جس نے رینوکا سوامی کے اغوا اور قتل کا سارا منصوبہ ہینڈل کیا جبکہ نکھل اور کیشوا مرتھی نامی افراد کو رینوکا سوامی کی لاش کو ٹھکانے لگانے کے لیے 5، 5 لاکھ بھارتی روپے دیئے گئے۔

اس کے علاوہ رویندرا اور کارتھک نامی دو افراد کے اہلخانہ کو بھی 5، 5 لاکھ روپے فراہم کیے گئے تاکہ وہ قتل کا الزام اپنے اوپر لیکر درشن تھوگودیپا اور ان کی اہلیہ پاوترا گوڑا کو جیل جانے سے بچا لیں۔

پولیس نے اداکار درشن تھوگودیپا اور ان کی گرل فرینڈ پاوترا گوڑا کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا ہے اور دونوں سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

TAGGED:Featuredاس کے علاوہ رویندرا اور کارتھک نامی دو افراد کے اہلخانہ کو بھی 5، 5 لاکھ روپے فراہم کیے گئےرپورٹ کے مطابق درشن تھوگودیپا نے 50 لاکھ روپے میں سے 30 لاکھ روپے پرادوش نامی شخص کو دیئے ج
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارتی ریاست آسام میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 26 افراد ہلاک
Next Article پاک چین تعلقات ستاروں سے بلند ہوچکے مگر ایک جماعت پروپیگنڈا کررہی ہے، احسن اقبال
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

لاہور:کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی: تحقیقاتی کمیٹی تشکیل، پولیس کی ثبوت فراہم کرنے کی اپیل

لاہور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گلبرگ میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کیس کے واقعے…

October 15, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

امریکی کمپنی کیجانب سے خلا میں‌شادی کا پروگرام متعارف

نیو یارک (ٹیک ڈیسک): ویسے تو دنیا بھر میں شادیوں کے لیے نئے نئے ٹرینڈز متعارف کروائے جارہے ہیں جس…

May 24, 2023
دنیا

“دنیا میں‌کیا ہونیوالا ہے؟”: دنیا بھر میں تعینات امریکی جرنیل ہنگامی طور پر پینٹاگون طلب

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے دنیا بھر میں تعینات اعلیٰ فوجی افسران کو اگلے ہفتے ورجینیا…

September 28, 2025
پاکستان

آئینی عدالت کے بجائے آئینی بینچ بنےگا، پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں اتفاق ہوگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): 26 ویں آئینی ترمیم پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں آئینی بینچ کی تشکیل…

October 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?