Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حزب اللہ کے ساتھ جنگ ​​میں اسرائیل کی شکست یقینی ہے: ایران
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > حزب اللہ کے ساتھ جنگ ​​میں اسرائیل کی شکست یقینی ہے: ایران
دنیا

حزب اللہ کے ساتھ جنگ ​​میں اسرائیل کی شکست یقینی ہے: ایران

Published June 23, 2024
Tags: Featured ہ اسرائیل کے لیے اڈے کھولے تو وہ بھی حزب اللہ کا نشانہ ہوگا
Share
SHARE

(ویب‌ڈیسک ):ایران کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنان میں اسرائیل کے بڑھتے ہوئے حملوں کے پیش نظر ایران نے اپنے بیان میں کہا کہ لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ اپنا اور لبنان کا دفاع کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔

اس کے ساتھ ہی ایران نے صیہونی ریاست کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔

اقوام متحدہ میں ایران کے مشن نے کہا کہ قابض اسرائیلی حکومت کا خود کو بچانے کے لیے کوئی بھی غلط فیصلہ خطے کو ایک نئی جنگ میں جھونک سکتا ہے، جس کا نتیجہ لبنان کے بنیادی ڈھانچے کی تباہی کے ساتھ1948 میں وجود میں آنے والی ناجائز اسرائیلی ریاست کی تباہی کی صورت میں نکلے گا۔

واضح رہے رواں ہفتے لبنان کی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل کی اہم حساس تنصیبات کی ڈرون ویڈیو جاری کی تھی جس کے بعد اسرائیلی وزیر خارجہ نے حزب اللہ کو بھرپور جنگ کی دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہم اس لمحے کے بہت قریب ہیں جب ہم حزب اللہ اور لبنان کے بارے میں کھیل کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر دیں گے اور جنگ کے نتیجے میں حزب اللہ تباہ ہو جائے گی اور لبنان کو سخت چوٹ لگے گی۔

اسرائیلی وزیر خارجہ کی دھمکی کا بھرپور جواب دیتے ہوئے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ نے کہا تھا کہ اسرائیل نے لبنان پر بڑا حملہ کیا تو حزب اللہ ایسی کھلی جنگ سے جواب دے گی جس کی کوئی حد مقرر نہیں ہوگی۔

اس کے ساتھ ہی حسن نصر اللہ نے یورپی ملک قبرص کو بھی خبردار کیا تھا کہ اسرائیل کے لیے اڈے کھولے تو وہ بھی حزب اللہ کا نشانہ ہوگا۔

TAGGED:Featuredہ اسرائیل کے لیے اڈے کھولے تو وہ بھی حزب اللہ کا نشانہ ہوگا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کامیڈی فلم نو انٹری 2 میں انیل کپور کاسٹ کا حصہ نہ ہونے پر افسردہ
Next Article مخصوص نشستوں کا کیس: پی ٹی آئی نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کر کے خودکشی کیوں کی؟ چیف جسٹس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سزا کیخلاف اپیلیں منظور، عمران خان اور بشریٰ بی بی عدت میں نکاح کیس سے بری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح…

July 13, 2024
پاکستان

پاک چین تعلقات ستاروں سے بلند ہوچکے مگر ایک جماعت پروپیگنڈا کررہی ہے، احسن اقبال

(ویب ڈیسک): لاہور: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات ہمالیہ، بادل اور ستاروں سے بلند…

June 19, 2024
انٹرٹینمنٹ

کیارا ایڈوانی نئی سپرنیچرل کامیڈی فلم “دیوی” میں مرکزی کردار نبھائیں گی

(ویب ڈیسک): مشہور بالی ووڈ اداکارہ کیارا ایڈوانی جلد ہی سپرنیچرل کامیڈی فلم "دیوی" میں مرکزی کردار نبھائیں گی۔ رپورٹس…

October 27, 2024
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

شمالی کوریا کا چار اسٹریٹجک Hwasal-2’میزائلوں کا کامیاب تجربہ

کراچی (ویب ڈیسک): شمالی کوریا نے سمندر میں چار اسٹریٹجک کروز میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر…

February 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?