Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کامیڈی فلم نو انٹری 2 میں انیل کپور کاسٹ کا حصہ نہ ہونے پر افسردہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > کامیڈی فلم نو انٹری 2 میں انیل کپور کاسٹ کا حصہ نہ ہونے پر افسردہ
انٹرٹینمنٹ

کامیڈی فلم نو انٹری 2 میں انیل کپور کاسٹ کا حصہ نہ ہونے پر افسردہ

Published June 23, 2024
Tags: Featured جس میں اداکار ورون دھون، دلجیت دوسانجھ، اور ارجن کپور شامل ہیں
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):بالی وڈ کی مشہور کامیڈی فلم نو انٹری کی دوسری سیریز بننے کو تیار ہے لیکن اس فلم میں سینئر اداکار انیل کپور کو کاسٹ کا حصہ نہیں بنایا گیا۔بالی وڈ میں فلموں کا ریمیک بنانے کا رواج ہے اور اب بتایا جارہا ہے کہ 2005 میں ریلیز ہونے والی کامیڈی فلم نو انٹری کی دوسری سیریز بننے جارہی ہے۔

نو انٹری کی کاسٹ میں انیل کپور، فردین خان، سلمان خان، بپاشا باسو، ایشا دیول، لارا دتہ، اور سیلینا جیٹلی نے اہم کردار ادا کیا تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اب کئی سالوں بعد ہدایتکار بونی کپور نے نو انٹری 2 بنانے اور فلم کیلئے نئی کاسٹ لانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں اداکار ورون دھون، دلجیت دوسانجھ، اور ارجن کپور شامل ہیں۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ انیل کپور بھائی بونی کپور کی جانب سے فلم میں نہ لیے جانے پر افسردہ ہوئے اور اسی حوالے سے انٹرویو کے دوران پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے انیل کپور نے کہا کہ گھر کی بات ہے گھر میں رہنے دو اس پر کیا بحث کرنا۔

TAGGED:Featuredجس میں اداکار ورون دھون، دلجیت دوسانجھ، اور ارجن کپور شامل ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چیف جسٹس توہین مذہب کے کیسز کا اسپیڈی ٹرائل کریں، طاہر اشرفی
Next Article حزب اللہ کے ساتھ جنگ ​​میں اسرائیل کی شکست یقینی ہے: ایران
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسرائیل غزہ پر بمباری بند کرے، چین، اقوم متحدہ کو اس کو سنجیدگی سے لے

بیجنگ (ویب ڈیسک): چین نے کہا ہے کہ اسرائیل اپنے دفاع کے دائرہ کار سے باہر ہو کر غزہ کے…

October 16, 2023
پاکستان

الیکشن التوا کی قرارداد کی منظوری کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سینیٹ میں انتخابات ملتوی کرانےکی قرارداد منظور کرنے کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر…

January 7, 2024
پاکستان

سندھ پر موجودہ مصیبتوں کاسبب مفاد پرست جاگیردارٹولہ اوراقتداری پارٹیاں ہیں؛ قادر مگسی

حیدرآباد (ویب‌ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے رہنما نصرت حسین چن کی چالیسویں کے موقع پر ترقی پسند ہاؤس حیدرآباد…

September 23, 2024
دنیا

چین: بیجنگ ایک بار پھر ڈوب گیا، شدید بارشوں سے33 افراد ہلاک، متعدد گھر تباہ

بیجنگ (ویب ڈیسک): چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 33 ہوگئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے…

August 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?