Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ’حماس کیساتھ جنگ اختتام کے قریب‘، نیتن یاہو نے جنگ کو لبنان منتقل کرنیکا اشارہ دیدیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ’حماس کیساتھ جنگ اختتام کے قریب‘، نیتن یاہو نے جنگ کو لبنان منتقل کرنیکا اشارہ دیدیا
دنیا

’حماس کیساتھ جنگ اختتام کے قریب‘، نیتن یاہو نے جنگ کو لبنان منتقل کرنیکا اشارہ دیدیا

Published June 24, 2024
Tags: 7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہدا کی تعداد 37 ہزار 600 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 86 ہزار سے زیادہ فلسطینی زخمی ہیں۔ Featured اسرائیلی طیاروں کی جانب سے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے مرکز کو بھی نشانہ بنایا گیا جس میں امدادی مرکز میں حماس نے اسرائیلی وزیراعظم کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا کہ جزوی ڈیل کا مطلب ہے کہ نیتن یاہو نے امریکی صدر کا سیز فائر منصوبہ مسترد کردیا ہے۔
Share
SHARE

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کے ساتھ سخت جنگ کا مرحلہ اختتام کے قریب ہے، ساتھ ہی صیہونی ریاست کے سربراہ نے جنگ کو لبنان سرحد پر منتقل کرنے کا اشارہ بھی دے دیا۔

مغویوں کی رہائی کے لیے حماس کے ساتھ جزوی ڈیل پر تیار نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ سیزفائر معاہدے کے باوجود حماس کے خاتمے کا مشن جاری رکھیں گے۔

حماس نے اسرائیلی وزیراعظم کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا کہ جزوی ڈیل کا مطلب ہے کہ نیتن یاہو نے امریکی صدر کا سیز فائر منصوبہ مسترد کردیا ہے۔

حماس نے کسی بھی معاہدے کےلیے مکمل جنگ بندی اور قابض فوج کے مکمل انخلا پر زور دیا ہے۔

7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہدا کی تعداد 37 ہزار 6 سو تک پہنچ گئی:
دوسری جانب اسرائیلی فوج کی غزہ کے رہائشی علاقوں میں بمباری جاری ہے جس میں خواتین، بچوں سمیت مزید 15 فلسطینی شہید ہوگئے۔

اسرائیلی طیاروں کی جانب سے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے مرکز کو بھی نشانہ بنایا گیا جس میں امدادی مرکز میں پناہ لیے ہوئے 8 بے گھر فلسطینی شہید ہوگئے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 50 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے۔

7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہدا کی تعداد 37 ہزار 600 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 86 ہزار سے زیادہ فلسطینی زخمی ہیں۔

حماس نے رفح میں اسرائیلی فوجیوں اور گاڑیوں کو نشانہ بنایا جبکہ جنوبی لبنان سے حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں اسرائیلی فوجی ہیڈکوارٹرز پر ڈرون حملہ کیا جس میں ایک اسرائیلی فوجی شدید زخمی ہوگیا۔

TAGGED:7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہدا کی تعداد 37 ہزار 600 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 86 ہزار سے زیادہ فلسطینی زخمی ہیں۔Featuredاسرائیلی طیاروں کی جانب سے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے مرکز کو بھی نشانہ بنایا گیا جس میں امدادی مرکز میںحماس نے اسرائیلی وزیراعظم کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا کہ جزوی ڈیل کا مطلب ہے کہ نیتن یاہو نے امریکی صدر کا سیز فائر منصوبہ مسترد کردیا ہے۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مخصوص نشستوں کا کیس: پی ٹی آئی نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کر کے خودکشی کیوں کی؟ چیف جسٹس
Next Article خاور مانیکا تشدد کیس، پی ٹی آئی وکیل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کروڑوں روپے اوور بلنگ اور غبن کے الزام میں گیپکو کے 20 افسران گرفتار

(ویب ڈیسک): کروڑوں روپے اوور بلنگ اور غبن کے الزام میں گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے 20 افسران کو…

April 17, 2024
پاکستان

پی ٹی آئی43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے…

February 8, 2023
پاکستان

خان کسی عدالت میں پیش نہ ہوںگے، تینوں مقدموں میں‌استثنیٰ مل گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان آج اسلام آباد کی تینوں عدالتوں…

March 9, 2023
کھیل

ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی گئی

(ویب ڈیسک): آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے پاکستانی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی گئی۔پاکستان میگا…

May 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?