Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خاور مانیکا تشدد کیس، پی ٹی آئی وکیل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > خاور مانیکا تشدد کیس، پی ٹی آئی وکیل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج
پاکستان

خاور مانیکا تشدد کیس، پی ٹی آئی وکیل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج

Published June 24, 2024
Tags: Featured ملزمان میں مرزا عاصم بیگ، انصر محمود کیانی اور سعید خان سدوزئی بھی شامل ہیں۔ یاد رہے کہ کچھ روز قبل پی ٹی آئی وکلا کی جانب سے عدت میں نکاح سے متعلق کیس کی سماعت کے لیے عدالت میں پیش
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے پی ٹی آئی کے وکیل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج کر دی۔پی ٹی آئی وکلاء کی جانب سے خاور مانیکا پر تشدد کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے کی۔

عدالت نے خاور مانیکا تشدد کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل فتح اللہ برکی کی ضمانت خارج کر دی جبکہ پی ٹی آئی کے دیگر وکلا کی ضمانت کی توثیق کر دی۔

درخواست گزاروں کی جانب سے ریاست حسین آزاد ایڈووکیٹ، سردار مصروف ایڈووکیٹ اور دیگر وکلا پیش ہوئے جبکہ مقدمے میں نامزد ملزم عثمان ریاض گل اور دیگر بھی عدالت پیش ہوئے۔

یاد رہے کہ خاور مانیکا پر تشدد سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی وکلا عثمان ریاض گل، فتح اللہ برکی اور زاہد بشیر ڈار نے ضمانت کی درخواستیں دائر کی تھیں۔

ملزمان میں مرزا عاصم بیگ، انصر محمود کیانی اور سعید خان سدوزئی بھی شامل ہیں۔

یاد رہے کہ کچھ روز قبل پی ٹی آئی وکلا کی جانب سے عدت میں نکاح سے متعلق کیس کی سماعت کے لیے عدالت میں پیش ہونے والے خاور مانیکا کو پی ٹی آئی کے وکلا کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

TAGGED:Featuredملزمان میں مرزا عاصم بیگ، انصر محمود کیانی اور سعید خان سدوزئی بھی شامل ہیں۔یاد رہے کہ کچھ روز قبل پی ٹی آئی وکلا کی جانب سے عدت میں نکاح سے متعلق کیس کی سماعت کے لیے عدالت میں پیش
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’حماس کیساتھ جنگ اختتام کے قریب‘، نیتن یاہو نے جنگ کو لبنان منتقل کرنیکا اشارہ دیدیا
Next Article سوات واقعہ انتہائی گھناؤنا فعل ہے اسکی شدید مذمت کرتے ہیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سنی اتحاد کونسل نے پارلیمانی کمیٹی برائے چیف جسٹس تقرری میں شرکت سے انکار کردیا

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: چار رکنی کمیٹی کے سنی اتحاد کونسل سے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں اور سنی اتحاد کونسل…

October 22, 2024
پاکستان

حالات کا یو ٹرن: عمران خان،شاہ محمود کی ضمانت منظور، شیخ رشید کی رہائی کا حکم

راولپنڈی (ویب ڈیسک): انسداددہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی واقعات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود…

February 10, 2024
دنیا

میانمار:فوج انتخابات کرانے پر مجبور، عوام نےجعلی اور انتہا پسندانہ طاقت کاتسلسل قرار دیدیا

میانمار (ویب ڈیسک): میانمار میں 2021 کی فوجی بغاوت کے بعد اگلے عام انتخابات کا آغاز 28 دسمبر 2025 کو…

August 18, 2025
پاکستان

غیر ملکیوں کو 53 ہزار سے زائد مشکوک شناختی کارڈز جاری ہونے کا انکشاف

پشاور (ویب ڈیسک): ملک بھر میں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائی کے دوران 53 ہزار سے…

June 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?