Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شمالی کوریا کیجانب سے370 اور 75 میل مار کرنیوالے 2 بلیسٹک میزائلوں کے تجربے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > شمالی کوریا کیجانب سے370 اور 75 میل مار کرنیوالے 2 بلیسٹک میزائلوں کے تجربے
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

شمالی کوریا کیجانب سے370 اور 75 میل مار کرنیوالے 2 بلیسٹک میزائلوں کے تجربے

Published July 1, 2024
Tags: 2 نئئے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ Featured ایک میزائل نے 370 میل شمالی کوریا
Share
SHARE

سیئول(ویب ڈیسک): شمالی کوریا نے پیر کی صبح 2 نئئے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے 2 میزائل 10 منٹ کے وقفے سے شمالی مشرقی سمت میں لانچ کیے۔ ایک میزائل نے 370 میل جبکہ دوسرے نے 75 میل کا فاصلہ طے کیا۔ دونوں میزائل کس علاقے میں گرے یہ معلوم نہیں ہوسکا۔

جنوبی کوریا کے حکام کا مزید کہنا تھا کہ شمالی کوریا کی جانب سے لانچ کیے گئے ایک میزائل میں بظاہر خرابی نظر آئی اور وہ ممکنہ طور پر گر کرتباہ ہوا ہے۔ میزائل کے ملبے سے کسی نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں۔

شمالی کوریا نے جاپان اور جنوبی کوریا کی مشترکہ جنگی مشقوں پر ناراضگی کا اظہار کرتےہوئے اس کا ردعمل دینے کا اعلان کیا تھا۔ جنوبی کوریا کے مطابق نئے میزائل تجربے ممکنہ ردعمل ہوسکتا ہے۔

TAGGED:2 نئئے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہFeaturedایک میزائل نے 370 میلشمالی کوریا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آڈیولیکس کیس: غلط بیانی پر چیئرمین پی ٹی اے اور ممبران کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
Next Article ٹک ٹاک کا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط، قوانین کی پاسداری کی یقین دہانی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

پورنوگرافی کی میں میڈیا پر اور جیل میں بھی برہنہ کردیا جاتا تھا: شلپا شیٹھی کاشوہر راج کندرا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر اور بزنس مین راج کندرا نے جیل میں کاٹے گئے…

October 30, 2023
پاکستان

ڈیجیٹل مردم شماری سندھ دشمن اور سازشی عمل ہے؛ ڈاکٹر قادر مگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک):سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے ہونے والی ڈیجیٹل مردم شماری کو سندھ دشمن اور سازشی مردم…

March 3, 2023
پاکستانصحت

اسلام آباد کی نجی لیبارٹری سے منکی پاکس کا غلط ٹیسٹ کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): اسلام آباد ریگولیٹری اتھارٹی نے نجی لیب سے منکی پاکس ٹیسٹ کے معاملے پر ہدایات جاری…

August 24, 2024
کھیل

جنوبی افریقا کیخلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری ، 1 وکٹ کے نقصان پر 41 رنز

احمد آباد (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کیخلاف افغانستان کی پہلی وکٹ 41 رنز پر گرگئی۔…

November 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?