Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹک ٹاک کا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط، قوانین کی پاسداری کی یقین دہانی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ٹک ٹاک کا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط، قوانین کی پاسداری کی یقین دہانی
انٹرٹینمنٹپاکستان

ٹک ٹاک کا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط، قوانین کی پاسداری کی یقین دہانی

Published July 1, 2024
Tags: Featured ائر درخواست پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط توہین آمیز مواد اپ لوڈ ہونےکی خبریں ٹک ٹاک نے پلیٹ فارم بند
Share
SHARE

پشاور (شوبز ڈیسک): ٹک ٹاک نے پلیٹ فارم بند کے لیے دائر درخواست پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا۔چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو ٹک ٹاک کے ہیڈ آف پبلک پالیسی اینڈ گورنمنٹ ریلیشنز کا خط موصول ہواہے جس میں کہا گیا ہےکہ ٹک ٹاک پر مبینہ طورپر توہین آمیز مواد اپ لوڈ ہونےکی خبریں ہم تک پہنچیں جس پر ٹک ٹاک نے پی ٹی اے کو ایسا مواد ہٹانے کےلیےخصوصی پورٹل دیا مگر پی ٹی اے نے توہین آمیز مواد رپورٹ نہیں کیا۔

ٹک ٹاک حکام کے خط میں کہا گیا ہےکہ خبریں آنےکے بعد ٹک ٹاک نےخود پی ٹی اےکو توہین آمیز مواد رپورٹ کرنےکی درخواست کی اور پورٹل پر رپورٹ شدہ توہین آمیز مواد کو ٹک ٹاک نے بلاک کیا ہے۔

خط میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان میں توہین آمیز مواد سے متعلق ٹک ٹاک کی پالیسی سخت ہے اور ٹک ٹاک توہین آمیز مواد سے متعلق مقامی قوانین کی پاسداری کرتا ہے جب کہ ٹک ٹاک نے عدالتی کارروائی میں حصہ لینے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا۔

پشاور ہائیکورٹ میں ٹک ٹاک بند کرنے کےلیے دائر درخواست پر اگلی سماعت 24 جولائی کو ہوگی۔

TAGGED:Featuredائر درخواست پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خطتوہین آمیز مواد اپ لوڈ ہونےکی خبریںٹک ٹاک نے پلیٹ فارم بند
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شمالی کوریا کیجانب سے370 اور 75 میل مار کرنیوالے 2 بلیسٹک میزائلوں کے تجربے
Next Article 20 برسوں تک ٹکٹ خریدنے والے امریکی کی بالآخر 20 لاکھ ڈالر کی لاٹری نکل آئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پنجاب اسمبلی از خود تحلیل؛گورنر کے نگران وزیراعلیٰ کے لیے مراسلے

کراچی (ویب ڈیسک): پنجاب کی صوبائی اسمبلی وزیراعلیٰ کی جانب سے سمری پر دستخط کے 48 گھنٹے مکمل ہونے پر…

January 15, 2023
انٹرٹینمنٹ

کامیڈی فلم نو انٹری 2 میں انیل کپور کاسٹ کا حصہ نہ ہونے پر افسردہ

(ویب ڈیسک ):بالی وڈ کی مشہور کامیڈی فلم نو انٹری کی دوسری سیریز بننے کو تیار ہے لیکن اس فلم…

June 23, 2024
دنیا

ایران: زاہدان میں مسلح افراد کاعدالت پر حملہ، ججز کے چیمبر میں گھس کر فائرنگ، ہلاکتوں کا خدشہ

زاہدان (ویب ڈیسک): ایران کے شہر زاہدان میں عدالت پر حملے میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا…

July 26, 2025
پاکستانتازہ ترین

پنجاب،خیبر پختونخوا،بلوچستان کےنئے گورنروں کی تقرری، صدر نےمنظوری دے دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت آصف علی زرداری نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنروں کی تقرری کی…

May 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?