Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکا: چھوٹے اور خوبصورت ‘بلیو ڈریگن’ نےساحلوں پر لوگوں کو پریشان کر دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > امریکا: چھوٹے اور خوبصورت ‘بلیو ڈریگن’ نےساحلوں پر لوگوں کو پریشان کر دیا
دلچسپ و عجیبویڈیوز

امریکا: چھوٹے اور خوبصورت ‘بلیو ڈریگن’ نےساحلوں پر لوگوں کو پریشان کر دیا

Published March 14, 2024
Tags: Featured امریکی ریاست ٹیکساس Glaucus Alanticus نامی سمندری گھونگے کو بلیو ڈریگن جھلک کبھی کبھار نظر آتی ہے سمندر متعدد پراسرار مخلوقات
Share
SHARE

ٹیکساس- امریکا (ویب‌ڈیسک): سمندر متعدد پراسرار مخلوقات سے بھرے ہوتے ہیں جن میں بیشتر کی جھلک بھی انسانوں کو کبھی کبھار نظر آتی ہے۔ایسے ہی ایک خوبصورت مگر پراسرار سمندری جاندار امریکی ریاست ٹیکساس کے ساحلوں پر نظر آیا ہے مگر اس کے باعث لوگوں کو وہاں جانے سے خبردار کیا گیا ہے۔Glaucus Alanticus نامی سمندری گھونگے کو بلیو ڈریگن کے نام سے زیادہ جانا جاتا ہے جو بہت بڑی تعداد میں ٹیکساس کے ساحلوں پر بہہ کر پہنچے ہیں۔

بحری حیات کے ماہر ڈیوڈ کیمبل نے بتایا کہ بلیو ڈریگن کی آمد حادثہ نہیں کیونکہ یہ جاندار سمندری بہاؤ کے ساتھ سفر کرتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ یہ بہت کمزور تیراک ہوتے ہیں اور ہوا جہاں انہیں لے جائے چلے جاتے ہیں۔

یہ جاندار جہاں بھی جائیں، یہ الٹا تیرتے ہیں مگر دیکھنے میں خوبصورت نظر آنے والے یہ گھونگے بہت خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ ساحلوں پر ان کی بھرمار دیکھ کر ٹیکساس کے مختلف اداروں کی جانب سے لوگوں کے لیے انتباہی بیانات جاری کیے گئے ہیں۔

Harte ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر اور ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی کے پروفیسر Jace Tunnell نے ایک فیس بک پوسٹ میں کہا کہ خبردار بلیو ڈریگن کو چھونے کی کوشش نہ کریں۔

انہوں نے کہا کہ موسم بہار کی ہوائیں مختلف جانداروں کے نمودار ہونے کی وجہ بنتی ہیں اور اسی وجہ سے کبھی کبھار نظر آنے والے بلیو ڈریگن بھی ٹیکساس کے ساحلوں پر پہنچ گئے۔

انہوں نے کہا کہ ویسے تو یہ گھونگے ایک انچ بڑے ہوتے ہیں مگر ان کا ڈنک بہت طاقتور ہوتا ہے۔

ماہرین اور عام افراد اس بات پر متفق ہیں کہ پرندے جیسا نظر آنے والا یہ جاندار مقبول گیم پوکیمون کا کوئی کردار نظر آتا ہے۔

ماہرین کے مطابق دیکھنے میں تو بلیو ڈریگن خوبصورت ہے مگر اس میں موجود زہر اسے بہت خطرناک بناتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ یہ ایک وقت میں بہت زیادہ زہر خارج کرتا ہے اور ڈنک سے جو زخم بنتا ہے اس کا نشان عمر بھر برقرار رہتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایسے چھوٹے اور خوبصورت جانوروں کو دیکھ کر اکثر افراد مضحکہ خیز حرکتیں کرتے ہیں اور انہیں چھونے کی کوشش تو لازمی کرتے ہیں، مگر ایسا کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔

TAGGED:Featuredامریکی ریاست ٹیکساس Glaucus Alanticus نامی سمندری گھونگے کو بلیو ڈریگنجھلک کبھی کبھار نظر آتی ہےسمندر متعدد پراسرار مخلوقات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رفح: خوراک کی تقسیم کے مراکز پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ؛11 شہید اور 105 زخمی
Next Article ‘انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند’:مریم نواز کی سرکاری گاڑی کےٹائربدلنےکیلئے 2کروڑ 73 لاکھ روپےطلب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

علی امین کے پی کے نہیں،افغانستان کےکسی صوبےکے وزیراعلیٰ لگتے ہیں: گورنر خیبرپختونخوا

پشاور (ویب ڈیسک): گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے پی کے نہیں…

September 19, 2024
پاکستان

قرآن پاک کی بےحرمتی،دنیا بھر میں احتجاج

اسلام آباد (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): نیدرلینڈ اور سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر مصر اور عالم اسلام کی…

January 27, 2023
انٹرٹینمنٹ

شادی کیلئے دباؤ لڑکی کے گھر سے بھاگنے کی بڑی وجہ ہے، حرا سومرو

کراچی(شوبز ڈیسک): پاکستان شوبز کی اداکارہ حرا سومرو نے شادی کیلئے ناجائز دباؤ کو لڑکیوں کے گھروں سے بھاگنے کی…

June 15, 2023
دنیا

اسرائیل کی مدد:ایران کی امریکی، برطانوی شخصیات اور کمپنیوں پر پابندی عائد

تہران (ویب ڈیسک): ایران نے غزہ پر اسرائیلی جنگ کی حمایت کر کے دہشت گردی اور انسانی حقوق کی خلاف…

May 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?