Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: کریم آباد میں فائرنگ، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: کریم آباد میں فائرنگ، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا جاں بحق
پاکستان

کراچی: کریم آباد میں فائرنگ، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا جاں بحق

Published July 8, 2024
Tags: Featured ایس ایس پی چوہدری اسلم کے قریبی ساتھی تھے جاں بحق سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی علی رضا کراچی کے علاقے کریم آباد کے قریب فائرنگ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے کریم آباد کے قریب فائرنگ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ( ڈی ایس پی) علی رضا اور ایک سکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیاگیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ ہوگئے۔

پولیس نے بتایاکہ ڈی ایس پی علی رضا پردو حملہ آوروں نے فائرنگ کی، ایک حملہ آور نے اجرک اور دوسرے نے ہیلمٹ پہنا ہوا تھا اور اب تک کی معلومات کے مطابق حملہ آور نے پستول پر سائلنسر لگایا ہوا تھا۔

پولیس کے مطابق واقعے کی جگہ سے نائن ایم ایم کی گولیوں کے 11 خول ملے ہیں اور فائرنگ میں عمارت کا ایک سکیورٹی گارڈ بھی زخمی ہوا تھا جو بعد ازاں دم توڑ گیا۔

ریسکیو ذرائع نے بتایاکہ ڈی ایس پی علی رضا کے سرمیں گولی لگی۔

علی رضا ڈی ایس پی سی ٹی ڈی انویسٹی گیشن تعینات تھے، وہ ایس ایس پی چوہدری اسلم کے قریبی ساتھی تھے۔

دوسری جانب وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے واقعے کا نوٹس لے لیا اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اور ایس ایس پی سینٹرل سے رپورٹ طلب کرلی۔

انہوں نے ہدایت کی کہ حملے میں ملوث عناصر کی گرفتاری کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں۔

TAGGED:Featuredایس ایس پی چوہدری اسلم کے قریبی ساتھی تھےجاں بحقسی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی علی رضاکراچی کے علاقے کریم آباد کے قریب فائرنگ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں آج بارش کا امکان؛ چیف میٹرولوجسٹ
Next Article کراچی: اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ، چوتھی منزل مکمل لپیٹ میں،ایک گھنٹے بعد قابو پالیا گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ملک میں مون سون بارشوں سےاربن فلڈنگ، لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے،محکمہ موسمیات

کراچی: (ویب ڈیسک): محکمہ موسمیات نے ملک میں مون سون بارشوں کی نوید سنا دی ہے،مغربی ہوائیں ملک کے بلائی…

July 3, 2023
پاکستانتازہ ترین

وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

وزیرستان (ویب ڈیسک): سیکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کی گئیں مختلف کارروائیوں…

March 11, 2023
پاکستان

سندھ جیسی دولت مند زمین کےلوگ حکمرانوں کی کرپشن اور لوٹ مار کی وجہ سےانتہائی افلاس کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں؛ قادر مگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس ایس ٹی پی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی…

July 22, 2024
پاکستان

امتحانات پھر خطرے میں : کراچی میں پھر کل سےیکم جون تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی

کراچی (ویب ڈیسک): محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں بدھ سے یکم جون تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی کردی۔تازہ…

May 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?